They tried to paint Pakistan as 'terror sponsoring country', Pakistan emerged as 'Global Peace Maker' & 'a credible military power'.
As always said, Pakistan is a Phoenix & has risen from the ashes, Shukar Alhumdulillah.
بھارتی دالحکومت دہلی میں دو مسلمان خواتین صحافیوں کو انکا مذہب پوچھ کر مسلمان ہونے کی وجہ سے بےدردی سے مارا پیٹا گیا
اور اسی بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کروا کر یہ جھوٹا بیانیہ بنایا کہ پاکستان سے آئے دہشت گردوں نے ہندوؤں سے انکا مذہب پوچھ کر انکو قتل کیا
محبت کی طبعیت میں ، یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے ؟؟
کہ یہ جتنی پرانی ، جتنی بھی مضبوط ہو جائے
اِسے تائیدِ تازہ کی ، ضرورت پھر بھی رہتی ہے۔
امجد اسلام امجد
پاکستان کو مٹایا نہیں جا سکتا، پاکستان کی پہچان کو دبایا نہیں جا سکتا۔
یہ ملک ایمان، اتحاد اور قربانیوں کا نشان ہے۔
ہر چیلنج پر یہ قوم مزید مضبوط ہو کر اٹھتی ہے۔
ان شاء اللہ پاکستان ہمیشہ زندہ رہے گا، ہمیشہ زندہ باد رہے گا!
🇵🇰 PAKISTAN HUMESHA ZINDABAD 🇵🇰
یہ مناظر ہندوستان افغانستان عمرانستان سمیت پاکستان کے ہر دشمن کو تتے توے پر بٹھانے کیلئے کافی ہیں کیونکہ وہ جو تقسیم کی سازش تھی آج پاکستانیوں نے اس سازش کو وہیں واپس واڑ کر رکھ دیا ہے
زندہ دلان لاھور آپکو فرشی سرخ سلام ہے
یہ ویڈیو گیلری میں سیو کیے سات سال ہو گۓ
جب بھی اسے دیکھتا ہوں تو دیکھتا ہی رہتا ہوں 💚🇵🇰
ہر چودہ اگست کو سوچتا ہوں کہ اتنی اچھی اچھی نئ ویڈیوز ہیں آزادی کی مناسبت سے اس بار کوئ اور ویڈیو شئیر کروں گا ۔ وہ سب ویڈیوز دیکھنے کے بعد پھر ایک بار یہ دیکھتا ہوں تو بار بار یہئ دیکھتا رہتا ہوں اور یہی سب سے اچھی لگتی ہے 💚
وطن چلانے والوں سے ہزار گلے شکوے شکایتیں ہو سکتی ہیں مگر اے پیارے وطن پاکستان تجھ سے کوئ گلہ شکوہ شکایت نہیں بلکہ تیرے احسانات ہیں ہم پر ۔ تو ہی دنیا بھر میں ہماری پہچان ہے
اے پیارے وطن پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہو ،ہمیشہ پائندہ باد رہو
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
عطاۓ ربِ کریم پرچم 🇵🇰
اختر مینگل تو بتارہا تھا کہ بلوچستان پاکستان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے لیکن یہاں تو پورا بلوچستان پاکستان کے جھنڈوں سے سجا ہوا ہے اس بار لوگ تاریخی جشن آزادی منانے کی تیاریاں کررہے ہیں
عادی رائے نے قریبا ایک لاکھ تیس ہزار ٹوئٹس / ریٹوئٹس کی ہیں اور اگر سوشل میڈیائی کارکردگی پر نظر دوڑائیں تو ہر الیکشن ہر پریس کانفرنس اپنے اکاؤنٹ سے اپلوڈ کی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ عمران خان کے بیانیہ کو کاری ضرب بھی لگائی ہے اور باجوہ فیض عمرانی فاشسٹ ادوار میں پاکستان میں بیٹھ کر بھرپور آواز اٹھائی ہے اور یہ تمام کارکردگی اپنے پلے سے خریدے موبائل اور اپنی جیب سے خریدے انٹرنیٹ سے تکمیل پائی ہے اور اگر عادی رائے نے ایک عد ٹویٹ میں اپنی جماعت کی منجی میں ڈانگ پھیر دی ہے تو اس پر آپ ڈانگ سوٹا لے کر عادی کا سر کچلنے مت نکلیں کیونکہ یہی لوگ جماعت کا اثاثہ ہیں جو کسی عہدے پروٹوکول ہٹو بچو کو پس پشت ڈالتے ہوئے صرف اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور نواز شریف سے محبت کرتے ہیں
ایسے بے لوث ورکر کی قدر کریں تاکہ آپ مزید بے قدری سے بچ جائیں
شکریہ
دو منٹ پچیس سیکنڈ گاڑی چلی مگر نواز شریف کینسر ہسپتال کی بلڈنگ ختم نہیں ہوئی۔ ایک سال پہلے میں نے یہاں خالی پلاٹ پر ویڈیو بنائی تھی۔ یہ ہے مریم نواز شریف کی محنت جسکا کوئی مقابل نہیں۔