Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
وہ ہمارے دشمن ہیں خواہ وہ سنی ہوں یا شیعہ۔ امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیرِ دفاع کا پریس کانفرنس میں ایران اور افغانستان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب۔
#IranIsraelWar#iranunderattack
"The people are not accepting this stolen mandate government".
Aleema Khan, sister of former Pakistani PM Imran Khan, says his 17-year jail sentence is politically motivated, following a court ruling on illegally keeping and selling state gifts to keep him out of office.
کیا پاکستان صرف حکمرانوں کی جاگیر بن چکا ہے؟
کیا یہ ملک میڈیا والوں کا نہیں؟ اگر ہے تو پھر وہ قوم کو یہ سچ کیوں نہیں بتاتے کہ موجودہ حکمران دانستہ یا نادانستہ پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں؟
پاکستان ہم سب کا ہے۔ جس بے رحمی سے اس ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے، اس پر میڈیا اور اہلِ قلم کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ صرف کمزوروں سے نہیں بلکہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں سے بھی سوال کریں۔ خاموشی جرم ہے، اور اس جرم میں شریک ہونا تاریخ کے سامنے جواب دہی کو مزید کڑا بنا دے گا۔
ظلم کے خلاف مزاحمت جاری ہے۔ 20 اور 21 دسمبر کو ملکی سطح پر ایک قومی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے تاکہ دنیا کو بتایا جا سکے کہ اس وقت پاکستان میں کیا ہو رہا ہے، اور ریاست اپنے ہی شہریوں کے ساتھ کس طرزِ عمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
آج اڈیالہ کے باہر بچے، بزرگ اور خواتین سردی میں بیٹھے ہیں۔ کیا ریاست اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتی ہے؟ ایک وقت تھا جب ریاست کو ماں کہا جاتا تھا، مگر آج یہ ماں نہیں رہی۔
اڈیالہ کے باہر موجود کسی کارکن کے ہاتھ میں نہ کوئی ڈنڈا ہے اور نہ پتھر۔ اگر ملاقات کی اجازت دے دی جاتی تو یہ لوگ یہاں موجود ہی نہ ہوتے۔ اور اگر موجود ہیں بھی تو مکمل طور پر پرامن ہیں۔ آئینِ پاکستان ہر شہری کو پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، مگر یہاں آئین بھی بے بس دکھائی دیتا ہے۔
جن لوگوں کے پاس کوئی اپنی بیس بکریاں بھی امانت نہ رکھوائے، انہی کے حوالے پچیس کروڑ انسانوں کی تقدیر کر دی گئی ہے۔ یہ نااہلی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ صرف غلط فیصلے نہیں، بلکہ اجتماعی عقل کے مفلوج ہو جانے کی علامت ہیں۔
تاریخ گواہ ہے: ظلم زیادہ دیر نہیں چلتا، مگر خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے۔ اب فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ ہم خاموش تماشائی بنے رہیں یا حق کے ساتھ کھڑے ہوں۔
(اڈیالہ جیل کے باہر رات گئے میڈیا سے گفتگو)
Sky's lead world presenter @SkyYaldaHakim has spoken to Imran Khan's sons, who described the conditions of their father's prison in Pakistan.
The former prime minister has been in prison since his arrest in August 2023 on corruption charges.
🔗 https://t.co/IjfNNgiDDV
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
مطیع اللہ جان 👏👏👏
ایک سابق وزیراعظم جسکو جھوٹے مقدمے میں جیل میں ڈالا گیا اسکے کیسز ہی نہیں لگائے جا رہے وہ سیاست پر گفتگو نہ کرے لیکن حاضر سروس جرنیل سیاست کرسکتے ہیں جنہوں نے سیاست میں حصہ نہ لینے کے لیے حلف اٹھایا تو اس سے بڑا تضاد تو کوئی نہیں ہوسکتا
اگر عمران خان کے بیان سے اتنا خوف ہے اور وہ اتنا طاقتور ہے تو پھر اصل نمائندہ تو وہی ہے اور جنہوں نے جیل سے نکلنے کے لیے سودے بازی کی اور 8 فروری کے الیکشن فراڈ کے ذریعے اقتدار میں آگئے تو وہ اصل حکمران تو نہ ہوئے
یہ معاملہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا!!