آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
*نادرا کی طرف سے اہم سہولیات:*
1- گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں۔
2- شناختی کارڈ نمبر *7000* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا۔
3- شناختی کارڈ نمبر *8300* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔
4- شناختی کارڈ نمبر *668* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس نیٹ ورک کی کتنی سمز ہیں۔
5- شناختی کارڈ نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer*۔
6- شناختی کارڈ نمبر *8009* پر *sms* کریں، اپ کا شجر نصب Family Tree پتا چل جائے گا۔
-7 شناختی کارڈ نمبر *8500* پر سینڈ کریں اور پتا چلائیں کہ آپ کا نام صحت کارڈ میں ہے یا نہیں۔"
خون کا گاڑھا ہونا۔
کیسٹرول کی زیادتی ۔ تھوڑا چند قدم چلنے سے سانس چڑھتا ہے ۔ سیڑھیاں چڑھنے سے سانس پھولتا ہے ۔ کام کرنے کو دل نہیں کرتا ۔ نیند بہت زیادہ آتی ہے صبح اٹھنے کو دل نہیں کرتا ۔ جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے ۔ کام پر جانے کے لیے دل نہیں کرتا ۔
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا خون گاڑھا ہو گیا ہے ۔
استعمال سے پہلے اپنا لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کروا لیں اور دوا کے استعمال کے بعد بھی ٹیسٹ کرائیں ۔
ھوالشافی ۔
السی 30 گرام
سونف 10 گرام
دارچینی 5 گرام
سب ادویہ کوٹ پیس کر باریک سفوف کرلیں ۔
ایک چھوٹا چمچ صبح دہی میں ملا کر خالی پیٹ کھائیں ۔۔
یہ دوا متواتر 15 دن استعمال کریں انشاء اللہ العزیز فوائد حاصل ہوں گے ۔ 15 دن بعد لیپڈ پروفائل لیبارٹری ٹیسٹ کرا کر دیکھ لیں بہت سارا فرق نظر آئے گا
#BloodThickening #CholesterolRemedy #UnaniMedicine #HerbalRemedy #NaturalHealth #ZohanHealthCenter
*مڈ ٹرم الیکشن کا مطلب کیا ہوتا ہے؟*
امریکہ میں صدر کی مدت *4 سال* ہوتی ہے۔
مڈ ٹرم کا مطلب ہے *درمیان والا الیکشن*۔ یعنی صدر کے 4 سال پورے ہونے سے پہلے، ٹھیک *2 سال بعد* جو الیکشن ہوتا ہے اس کو مڈ ٹرم الیکشن کہتے ہیں۔
جیسے ٹرمپ 2024 میں صدر بنا، تو 2026 میں اس کی مدت کے بیچ میں الیکشن ہوا، اس لیے یہ مڈ ٹرم کہلایا۔
*یہ الیکشن کس لیے ہوتے ہیں؟*
اس میں صدر کا الیکشن *نہیں* ہوتا۔ اس میں یہ چیزیں چنی جاتی ہیں:
*1.* ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز - ساری 435 سیٹیں
یہ امریکہ کی پارلیمنٹ کا نیچلا ایوان ہے۔
*2.* سینیٹ - 100 میں سے 35 سیٹیں
یہ اوپر والا ایوان ہے۔ ہر سینیٹر 6 سال کے لیے ہوتا ہے، اس لیے ہر بار کچھ سیٹوں پر الیکشن ہوتا ہے۔
*3.* گورنرز - 36 ریاستوں کے گورنر
جیسے پاکستان میں وزیر اعلیٰ ہوتا ہے۔
*4.* لوکل الیکشن - میئر، جج وغیرہ
*یہ اتنا اہم کیوں ہوتا ہے؟*
کیونکہ اس سے پتا چلتا ہے کہ عوام صدر کے کام سے خوش ہے یا ناراض ہے۔ اگر صدر کی پارٹی ہار جائے تو صدر کو اگلے 2 سال قانون بنانے میں مشکل ہو جاتی ہے۔ اس کو امریکہ میں *صدر پر ریفرنڈم* بھی کہتے ہیں۔
*1.* ہاؤس میں ڈیموکریٹس جیت گئے، ریپبلکن سے اکثریت چھین لی
*2.* سینیٹ میں بھی ڈیموکریٹس جیت گئے، کم از کم 7 سیٹیں پلٹ دیں
*3.* ٹیکساس جیسی بڑی ریپبلکن ریاست میں بھی ڈیموکریٹس نے سینیٹ اور گورنر دونوں جیت لیے
یعنی اب امریکہ میں ٹرمپ کی پارٹی کا کانگریس پر کنٹرول ختم ہو گیا ہے، اور اگلے 2 سال حکومت تقسیم ہو گئی ہے۔
#Election2026
چنے اور کھجور کے فوائد
خوراک: روزان3 کھجور اور1مٹھی بھنےچنےکھائیں
خون بڑھائے: چنددنوں میں ہیموگلوبن تیزی سےبڑھتا ہے
مضبوط بال: بالوں کو بھرپور قدرتی پروٹین ملتا ہے
فولادی ہڈیاں: جسمانی کمزوری دور اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
وزن کنٹرول: یہ وزن گھٹانے اور بڑھانے دونوں میں مفید ہے۔
یہ دنیا آپ کی والدہ کی طرح نہیں ہے کہ آپ دن میں اس پر غصہ کرتے رہیں گے، اور دن کے آخر میں شام کو وہ آپ کو کھانے کے لئے بلائے گی, ہر گِز نہیں, یہ آپ کو بھوکا مار دے گی۔
زیادہ تر مرد
30 سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے سر کے بال گنوا چکے ہوتے ہیں، جیب خالی، پیٹ باہر اور ذہنی سکون غائب ہو چکا ہوتا ہے۔
لیکن اگر آپ
30 سال سے اوپر ہیں اور آج بھی سر پر بال سلامت ہیں، جنسی قوت اور خواہش برقرار ہے، جسم فٹ ہے، اپنی گاڑی اور گھر ہے،
ادرک صدیوں سے قدرتی غذا اور روایتی طب میں استعمال ہونے والی ایک اہم جڑی بوٹی ہے۔ ادرک میں جنجرول (Gingerol) جیسے قدرتی مرکبات پائے جاتے ہیں، جن پر مختلف سائنسی تحقیقات جاری ہیں۔ لیکن کیا روزانہ ادرک کھانے سے مردانہ تولیدی صحت اور سپرم کی حرکت بہتر ہو سکتی ہے
ایمازون، شاپیفائی، Temu اور مختلف پلیٹ فارمز پر اپنا برانڈ لانچ کرنے کیلئے وننگ پروڈکٹ چاہئے ہوتی ہیں۔۔۔
اگر آپ اسکو سمجھ جاتے ہیں اور روزانہ لیپ ٹاپ اٹھاتے ہیں۔۔ پروڈیکٹ سرچ کرتے ہیں۔۔ اس پروڈیکٹ کا سرچ والیم۔۔۔ اسکا مقابلہ۔۔۔ اسکی ورتھ۔۔۔وہ کس وینڈر سے کس ریٹ میں ملے گی۔۔۔ ddp کیا ہوگی۔۔۔ اور پرافٹ مارجن کیا ہوگا۔۔۔ اس میں ٹولز کی مدد بھی لی جاسکتی ہے لیکن اچھی پروڈکٹ ریسرچ ہمیشہ مینوئل ہوتی ہے۔۔۔
یہ سب کچھ ایک تفصیل کیساتھ اپنی اُس پروڈکٹ کو بیچتے ہو تو ایک اچھی پروڈکٹ 500, سے 1000 ڈالر تک بھی سیل ہوتی ہے۔۔۔
اگر آپ میں ڈسپلنڈ ہیں۔
مستقل مزاج ہیں تو یہ ایک بہت اچھا بزنس ماڈل ہے گھر بیٹھ کر بہت اچھے پیسے کمانے کیلئے۔۔۔
اس بات کی 99% کو ویسے ہی سمجھ نہیں آنی۔۔۔
کہ اگر آپ پورے دن میں تین گھنٹے تو کیا 1 گھنٹہ بھی ایسے کام میں ضائع کر دیتے ہیں جہاں سے آپ کچھ کما نہیں رہے۔۔۔
یا جس کام کو آپ کسی سے معاوضہ دے کر کروا سکتے ہیں۔۔ اور اسی وقت کو آپ کسی دوسری جگہ پر استعمال کرکے اس سے زیادہ کما سکتے ہیں تو آپ کبھی پیسے کی سائیکالوجی کو نہیں سمجھ سکتے۔۔۔
اور اسے سمجھے بغیر آپ امیر نہیں ہو سکتے۔۔۔
📧 شناختی کارڈ ای میل کرتے وقت یہ اہم احتیاط ضرور کریں!
🔐 جی میل میں خفیہ موڈ آن کریں۔
1️⃣ میعاد ختم ہونے کی تاریخ مقرر کریں
2️⃣ ایس ایم ایس پاس کوڈ منتخب کریں
3️⃣ شناختی کارڈ کی فائل منسلک کریں
4️⃣ پاس کوڈ کے بغیر فائل ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکے گی
⏳ مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد ای میل کی رسائی بھی ختم ہو جائے گی۔
📌 اس پوسٹ کو محفوظ کر لیں تاکہ بعد میں کام آ سکے۔
#TechRahat #Gmail #شناختی_کارڈ #آن_لائن_سیکیورٹی #ٹیکنالوجی
اگر دکاندار آپ کو لیپ ٹاپ چیک کرنے کے لیے صرف چند گھنٹے یا 24 گھنٹے کا وقت دے تو اتنے کم وقت میں اسے کیسے اچھی طرح چیک کیا جائے؟
اس ویڈیو میں لیپ ٹاپ چیک کرنے کا ایک آسان اور مکمل طریقہ بتایا گیا ہے، جس کی مدد سے خریدنے سے پہلے اس کے اہم حصے اور ممکنہ مسائل چیک کیے جا سکتے ہیں۔
لیپ ٹاپ خریدنے کا ارادہ ہے تو یہ ویڈیو پہلے ضرور دیکھیں، تاکہ بعد میں کسی بڑے مسئلے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
آپکو ایک لاکھ ماہانہ آرہا ہے۔۔۔۔ لیکن وہ ایک ہی جاب یا ایک ہی بزنس سے آرہا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔۔۔ وہاں آپ پیسے تو کما رہے ہیں لیکن مستقبل نہیں محفوظ بنا رہے۔۔۔
اگر وہی پر آپکو ایک لاکھ روپے آرہے ہیں لیکن وہ مختلف بزنسز سے مختلف انویسٹمنٹ سے آرہے ہیں۔۔ کسی سے 10 ہزار کسی سے 4 ہزار کسی سے 20، تو آپ محفوظ ہیں، آپ بزنس مین ہیں۔۔۔۔
آپ نے امیر ہونے کی بنیاد رکھ دی ہے۔۔۔
یقین کریں 1,2 ہزار ڈالر آپ کما سکتے ہیں جو کہ پاکستان میں ایک اچھی رقم ہے۔۔۔
لیکن بات وہی اس کام کیلئے مستقل مزاجی چاہئے۔۔
جو آپ میں ہے نہیں۔۔۔ چھ ماہ چاہئے جو آپکے پاس ہے نہیں ویلے بیشک دس سال پھر لیں۔۔
طریقہ آپکو بتا دیتا ہوں۔۔۔
فیس بُک اکاؤنٹ سب کے ہیں۔۔۔ اسکی سیٹنگ میں جائیں۔۔ وہاں اپنی ذاتی شناخت سے فیس بُک پیج بنائیں۔۔۔
ذاتی شناخت اسلئے کے وہاں کوئی اگر جھوٹ یا غلط اندراجات کریں گے تو کل کو آپکا اکاؤنٹ ویریفائی نہیں ہو سکے گا۔۔۔
اب کرنا کیا ہے۔۔۔
روزانہ کم از کم ایک یا زیادہ سے زیادہ جتنی مرضی 3 سے پانچ منٹ کی ویڈیوز بنائیں اصلی ویڈیو اپنے موبائل کمیرے سے۔۔۔
اس پر اپنا وائس اوور کریں۔۔۔
وائس اوور کرنے کیلئے چیٹ GPT کو ویڈیو کا آئیڈیا بتائیں وہ آپکو اردو یا پنجابی یا کسی بھی زبان میں تحریر بنا دے گا ویڈیو پر وہ ریکارڈ کریں اور اپ لوڈ کر دیں۔۔۔کوئی میوزک نہیں کوئی اور کچھ نہیں۔۔۔
اگر روز ویڈیو کیا بنائیں یہ بھی سمجھ نہ آئے تو کسی بھی Ai چیٹ بوٹ کو اپنی عمر، جینڈر، اپنی روز کہ روٹین بتائیں وہ آپکو آپکی روز مرہ زندگی سے ہی ہزاروں آئیڈیاز بتا دے گا۔۔۔۔
بس کرتے جائیں۔۔ کرتے جائیں
60 دن کے بعد کسی بھی وقت آپ کانٹینٹ مونیٹیائز کے اہل ہو جائیں گے۔۔ 3 ماہ بھی لگ سکتے 4 بھی 6 بھی۔۔۔
ویڈیو، گاؤں کی ہو سکتی، بچوں کی ہو سکتی، جانوروں کی ہو سکتی۔۔ کھانا بنانے کی ہو سکتی کچھ کچھ بھی۔۔
لیکن شرط یہی ہے ویڈیو خود بنائی ہو اور اس پر اصلی انسان کی ہی آواز ہو Ai یا کاپی پیسٹ نہیں۔۔۔
ایک پیج بنائیں یا دس پیج بناتے جائیں محنت کرتے جائیں۔۔
یہ وہ بھینس ہے جب دودھ دینے لگ گئی آپکی زندگی بدل دے گی...
مفت میں کوشش کرنے میں کیا ہرج ہے۔.؟ کچھ تو کریں۔۔۔۔
آسٹریلیا میں مستقل رہائش اور روزگار کے وسیع مواقع
آسٹریلیا غیرملکیوں کیلئے ہر سال بہتر مستقبل، روزگار اور معیاری زندگی کی امید بن کر آتا ہے، اس بار بھی ہنر مند افراد کیلئے روزگار کے دروازے کھل گئے۔بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (پاکستان)نے ہنر مند پاکستانیوں کے لیے آسٹریلیا میں مستقل رہائش اور روزگار کے حصول کے حوالے سے اہم معلومات جاری کر دیں،آسٹریلیا کے بڑے شہروں میں صاف ماحول، جدید ٹرانسپورٹ، معیاری صحت اور تعلیم کے نظام اور بہتر سہولیات دستیاب ہیں۔مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور آگے بڑھنے کے مواقع بھی ملتے ہیں۔آسٹریلیا میں مختلف ثقافتوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک دوسرے کے احترام اور ہم آہنگی کے ساتھ رہتے ہیں، جس کی وجہ سے نئے آنے والوں کے لیے معاشرے کا حصہ بننا نسبتا آسان ہو جاتا ہے۔پاکستانیوں کے لیے بھی آسٹریلیا روزگار، تعلیم اور بہتر مستقبل کے حوالے سے ایک اہم منزل بن سکتا ہے، تاہم بیرونِ ملک جانے کے خواہش مند افراد کو ہمیشہ قانونی اور مستند ذرائع سے معلومات حاصل کرنی چاہیے۔متعلقہ حکام کے مطابق اس ویزہ سے متعلق مستند اور تازہ ترین تفصیلات صرف آسٹریلوی وزارتِ داخلہ کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں، جس کا لنک تصویر میں بھی فراہم کیا گیا ہے۔شہری مزید معلومات کے لیے بیورو آف ایمیگریشن کی آفیشل ویب سائٹ https://t.co/g8HLWUOORZ پر بھی وزٹ کرسکتے ہیں۔