اگر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 74 ڈالر فی بیرل تک آنے کے بعد بھی پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے تک فی لیٹر کمی کیلئے وزیر پیٹرولیم کو بھاگ دوڑ کی ہدایت دی جا رہی ہے تو مناسب ہوگا موصوف وزیر کو تنگ نہ کیا جائے جو قیمت ہے اسے یکم جولائی تک چلنے دیں۔کیوں حکومت کو عوام سے زیادہ پیٹرول مافیا کی فکر ہے سات مارچ کو ایک ماہ کے پیٹرولیم ذخائر ہونے کے باوجود 55 روپے فی لیٹر کا فائدہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو دیا تھا، اب بھی آپ عوام کو چھوڑیں غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو فائدہ دیں جو پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل دے رہے ہیں۔
ایران۔۔پاکستان کی اچھائی کو کبھی نہیں بھولے گا۔
"ایرانی صدر مسعود پزیشکیان"
ایرانی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ
دونوں وزرائے اعظموں نے
ایک دوسرے کے"سپریم لیڈرز" کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا😉😀
ایرانی صدر نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل(پاکستانی سپریم لیڈر) کا شکریہ ادا کرتے کہا کہ
ہم پاکستان کی اچھائی کبھی نہیں بھولیں گے۔
اور کہا
جلد دونوں ممالک کے دارلاحکومتوں میں ایک دوسرے سے ملاقات ہو گی۔
(اسد آر چوہدری)
اور ناظرین اس وقت وزیراعظم شہباز شریف کا امن معاہدہ پر بطور ثالث دستخط کرنا پوری دنیا کے میڈیا پر چھایا ہوا ہے اور پوری دنیا پاکستان کو سرخ فرشی سلام پیش کررہی ہے جس نے دنیا کو بڑی تباہی سے بچایا
پاکستان زندہ باد
آج تیل کی عالمی قیمت 74 ڈالر تک گر چکی ہے ہے جنگ کے شروعات والی قیمت ہے یاد رہے جنگ شروع ہوتے وقت فی لیٹر 260روپے لیٹر تھا اس وقت پیٹرول 370روپے لیٹر ہے
کم از کم سو روپے کمی اگر نا کی گئی تو حکومت عوام کو مفت میں لوٹ رہی ہے
نون لیگ نے پنجاب کے تمام وسائل سرنڈر کییے ہیں آپ اندازہ کیجئے تیرہ کروڑ آبادی والے صوبے کا ترقیاتی بجٹ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پورے سو ارب روپے کم ہے
اس کو میں کیا نام دوں ؟
ایران کو تاریخ کی بہترین ڈیل آپ نے لے دی تین سو ارب ڈالر اور تیل بیچنے کی آزادی اور دیگر سہولیات اب اپنے ملک اس کی عوام پر توجہ دیں یہاں سب اجڑا پڑا ہے عوام برباد ہو رہی ہے
کچھ توجہ ادھر بھی دے دیں
جب قیمتیں بڑھانا تھیں تو نہ کوئی فارمولا بنایا اور نہ کوئی کمیٹی۔ اب قیمتیں کم ہو رہی ہیں تو سیاپا پڑ گیا ہے کہ پہلے کمیٹی بنے گی۔ پھر وہ کمیٹی کوئی ایسا فارمولا بنائے گی کہ عوام کو فائدہ کم سے کم پہنچے۔
اب وزیرخارجہ؟
"نکے شاہ جی"محسن نقوی کو۔۔پہلے سب سے بڑے صوبے سے وزارت اعلی کی تربیت دی گئی۔
پھر وزیرداخلہ بنا کر پورے ملک کا تجربہ دیا گیا۔
ساتھ ہی"خارجہ امور"کے
کام لیئے گئے۔
اب اگر"وزیرخارجہ"بنا کر
وہ تجربہ دیا جائے گا تو
اس کے بعد پھر
"نائب وزیراعظم"اور پھر"وزیراعظم"کے عہدے پر
بندہ جب پہنچے گا تو وہ
انتہائی تجربہ کار ہو چکا ہو گا۔
اور ظاہر ہے بطور چئیرمین PCB تو مزید نوک پلک سنور رہی ہے۔
شاہ جی۔۔۔دنیا میں اس وقت
2 خوش نصیب دیکھے ہیں
جن کا اپنی اپنی نوعیت کا ستارہ چمک رہا ہے
ایک"ایلن مسک"اور ساڈے
"نکے شاہ جی"۔۔
(اسد آر چوہدری)
پرائمری سکولز میں آپ نے پرائیویٹ ٹھیکیداروں کو آٹھویں تک کلاسز بٹھانے کی اجازت دے دی، انرولمنٹ بڑھ گئی، پرائیویٹ ٹھیکیداروں نے اپنے پہلے سے موجود پرائیویٹ سکولز کے بچوں کو ان آؤٹ سورس سکولز میں شو کروا دیا، اور یوں آپ اور پرائیویٹ ٹھیکیداروں نے مل کر عوامی بجٹ کو لوٹا
پنجاب وفاق کو پیسے دے سکتا ھے بلوچستان کو پیسے دے سکتا ھے ، اگر نہیں دے سکتا تو سرکاری ملازمین کو اور غریب بوڑھوں بیواوں اور یتیم بچوں کو پنشن نہیں دے سکتا ، سرکاری ملازموں کی دشمن پنجاب گورنمنٹ
بجٹ 27-2026ء
ایک طرف وزیر اعلی پنجاب عوام کی نمائندہ شاہانہ آفس میں بیٹھی بجٹ اپروو کرتے ہوئے خوشی سے نہال
دوسری طرف پنجاب کے اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کی نمائندہ اسمبلی کے سامنے سڑک پر بیٹھی بجٹ سے پریشان
پنشنرز ہمارے سینئر سٹیزنز ہوتے ہیں۔ عمر کے آخری حصے میں ان کی عزت، سہولت اور مالی تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔
مہنگائی کے اس دور میں پنجاب کے بجٹ میں پنشن میں فقط ساڑھے تین فیصد اضافہ کرنا اُنکے ساتھ ناانصافی اور زیادتی ہوگی۔ پنجاب حکومت کو اس فیصلے پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے!
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے خام تیل 75 ڈالر فی بیرل تک آگیا ہے جبکہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا دور دور تک کوئی نشان نہیں ہے، یاد رہے جب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور پاکستان کے پاس ایک مہینے کا اسٹاک بھی پڑا ہوا تھا پھر بھی فوراً پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روہے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا۔اب وزارت خزانہ وزارت پیٹرولیم ،اوگرا سمیت سارے سوئے ہیں اور وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کے دل پر پیٹرول مہنگا کرنے والا پتھرا ویسے ہی پڑا ہوا ہے۔
ش لیگ کے پاس مہنگائی کر کے معیشت چلانے کے علاوہ کیا معاشی پلان ہے کوئی مجھے بتائے
چار سال ہو گئے ہیں اس حکومت کو ؟
معاشی پالیسی کیا مہنگائی کر کے عوام کو رگڑ کر کونسی معیشت بہتر ہوتی ہے
آئی ایم ایف سے قرض پر قرض لیے جا رہے عوام پر ٹیکس پر ٹیکس لگائے جا رہے
یہ کیا پالیسی ہے