This is a sordid racist set-up of no evidential validity whatsoever. It’s ironic in the week a top politician, Knight of the Realm, frequent habitué of BuckinghamPalace, was convicted of vile sex crimes. He is white. And Christian.
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
دسیوں بیسیوں معصوم بچیاں ماشاء اللّہ جھوم جھوم کے قران کا سبق لے رہی تھیں اور مُڑکیو مُڑکا، پسینے سے شرابور
چھت پر نیا ریموٹ کنٹرول پنکھا لگوا دیا گیا
ڈھیروں دعائیں ملیں
That man on the left is Shakeel Ahmad Bhat. The Indian police raided his home and brutally assaulted his sister, they threw her out of the second story window, breaking her spine, which resulted in years of unimaginable suffering before she passed away.
They always use his photos, but they never tell his story, because they want to portray Muslims as some savages who are always angry for no reason, and who wants to kill and destroy everything.
The reality is the opposite. Muslims are the only ones brave enough to stand up, they are the only ones fighting for the truth and justice.
1؛ فروا کی دو چھوٹی بہنوں میں سے ایک گونگی بہری ہے، امی فوت اور ابو بہت بیمار
ذریعہ آمدن کوئی نہیں بس بھوک کاٹے جا رہی ہیں
2؛ ریحانہ انتہائی غریب عورت دو بچیوں کی ماں، گھروں کے کام کرتے پاؤں اتر گیا، پٹی دوائی تک کے پیسے نہیں ہیں
دونوں کو دس ہزار پہنچ گیا
سرگودھا سات سالہ منتہا کے ساتھ زیادتی کے بعدقتل کامعاملہ بچی کے ماموں کابڑا انکشاف قانون نافز کرنے والے اداروں کو مجرمان کو سخت سے سخت سزا دینی چاہئیے
@OfficialDPRPP
لیجنڈ سعید انور کے بیٹے حزیمہ انور نے 23سال کی عمر میں قرآن شریف حفظ کرلیا وہ مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل کے مدرسے میں زیرتعلیم تھے ختم قرآن کے موقع پر سعید انور خود اور لیجنڈ محمد یوسف بھی موجود تھے محمد یوسف نے سعید انور کے بیٹے خزیمہ انور کو ہار پہنایا
اس موقع پر لیجنڈ سعید انور کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے بیٹے کو کھبی بھی نہیں کہا کہ تم حافظ بن جاؤ بلکہ اس نے مجھے کہا کہ میری بڑی خواہش ہے کہ میں حافظ بن جاؤں اور قرآن کو تراویح میں سناوں جب کوئی اور تراویح میں قرآن سناتا ہے تو میری دل میں تڑپ اٹھتی ہے کہ کاش میں بھی حافظ بن جاؤں اور آج اللہ تعالیٰ نے اس کی یہ خواہش پوری کردی سعید انور کے بیٹے خزیمہ انور قرآن کیساتھ ساتھ اپنا اسکول بھی جاری رکھا ہوا ہے اور حافظ قرآن کیساتھ اسکی خواہش ہے کہ وہ عالم دین اور پائلٹ بن جائے
#cricket #PakistanCricket
1؛ دل کا والو بھی بند اور گردے بھی واش ہوتے ہیں، محد اکرم بہت غریبی میں ان سنگین بیماریوں سے لڑ رہا ہے، بچےچھوٹے ہیں
2؛ شوہر فوت ہو گیا، دائیوں کا کام بھی کرتی ہوں، ویہڑے میں روٹیاں بھی پکاتی ہوں، ساٹھ روٹیاں بِک جاتی ہیں لیکن خرچہ پھر بھی پورا نہیں ہوتا
دس ہزار مدد پہنچ گئی
سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف کی برسوں پر محیط دعوتی اور اخلاقی کوششوں کے نتیجے میں ان کے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا۔ ان افراد میں دو ڈاکٹرز اور ایک پروفیسر بھی شامل ہیں۔