"کیسے درندوں کو اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان پر مسلط کیا ہے چوروں کا یہ ٹولہ خواتین کو کھلونوں کی طرح استعمال کرتا ہے اس واقعے سے پاکستان کی کتنی بدنامی ہوئی آپ سوچ نہیں سکتے، یہ آرمی اسٹیبلشمنٹ جو ہمیشہ اس کرپٹ ٹولے کی کرپشن کی داستانیں سناتی تھی واپس انہیں ہی پاکستان سونپ دیا گیا ہے" @QasimKhanSuri
50 سال تک عالمی میدانوں میں پاکستان کا پرچم بلند رکھنے والا، شوکت خانم اور نمل جیسے ادارے قائم کرنے والا، بطور وزیر اعظم غریبوں کی جنگ لڑنے والا عمران خان آج 1065 دنوں سے قید میں ہے،
اس کی اہلیہ کو 799 دنوں سے صرف اس وجہ سے قید میں رکھا ہوا ہے کہ عمران خان کو اذیت دی جا سکے، عمران خان کو 24-24 گھنٹوں تک مسلسل ڈیتھ سیل میں رکھا جاتا ہے،
قاسم خان سوری
”پورے ملک کے حالات بدترین ہیں، بلوچستان میں دہشتگردی پھیل رہی ہے، آزاد جموں کشمیر کا مسئلہ بدستور قائم ہے، مہنگائی اور غربت کی شرح بلند ترین سطح پر ہے اور ملک میں لوگوں کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں۔ ادھر اسٹیبلشمنٹ اپنی طاقت کے نشے میں دھت ہے جسے ملک کا کوئی خیال تک نہیں۔ پاکستانی عوام آج بھی اپنے حقیقی لیڈر عمران خان کی طرف دیکھ رہے ہیں “ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
”پاکستان میں گزشتہ 4 سال سے مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہو چکا ہے، جس سے عوام کی زندگیاں اجیرن ہیں۔ مارچ 2022ء رجیم چینج سے پہلے اشیائے ضرورت کی قیمتوں کا موازنہ آج جولائی 2026ء سے کریں تو کارکردگی کا فرق واضح ہو جاتا ہے۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri#مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ
کشمیری نکل آئے: اوورسیز پاکستانیوں کا تاریخی احتجاج
لاہور پولیس بڑی غلطی کر بیٹھی: پنجاب حکومت خطرے میں
مہنگائی تاریخی ریکارڈ پر پہنچ گئی!
https://t.co/Nkea8yz8en
جب تک روائتی میڈیا کے پاس عمران خان ایک موضوع تھا تو معاملہ مختلف تھا، اب کہانی سوشل میڈیا کے ہاتھ میں آ چکی ہے
تو برداشت کرو، کیونکہ ہم نے تو
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
حیرت انگیز : ایک طرف APPNA موجودہ لیڈرشپ نے پاکستانی ڈاکٹرز کو پاکستان میں جاری فسطائیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات کرنے کے لئے ایک کمرہ تک نہیں لینے دیا۔ ہوٹل کو منع کر دیا کہ ہم غیر سیاسی ہیں۔
دوسری طرف یہی لیڈرشپ احسن اقبال کے ساتھ وہیں پر خفیہ میٹنگ کرتے ہیں۔ کیا احسن اقبال سیاستدان نہیں۔ اب APPNA غیر سیاسی نہیں ؟
یہ دوہرا معیار اور یقیننا چوہدری نظام دین کا پریشر ہے۔ لیکن یہ افسوسناک ہے۔ اس پر آواز اٹھائیں۔ اگر ڈاکٹرز امریکہ میں اپنے حقوق نہیں لے سکیں گے تو پاکستان میں جمہوریت اور رول آف لا کو کیا سپورٹ کرنی ہے۔ آئندہ ووٹ دیتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ لوگوں کا قول اور فعل ہے کیا۔
حیرت انگیز : ایک طرف APPNA موجودہ لیڈرشپ نے پاکستانی ڈاکٹرز کو پاکستان میں جاری فسطائیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات کرنے کے لئے ایک کمرہ تک نہیں لینے دیا۔ ہوٹل کو منع کر دیا کہ ہم غیر سیاسی ہیں۔
دوسری طرف یہی لیڈرشپ احسن اقبال کے ساتھ وہیں پر خفیہ میٹنگ کرتے ہیں۔ کیا احسن اقبال سیاستدان نہیں۔ اب APPNA غیر سیاسی نہیں ؟
یہ دوہرا معیار اور یقیننا چوہدری نظام دین کا پریشر ہے۔ لیکن یہ افسوسناک ہے۔ اس پر آواز اٹھائیں۔ اگر ڈاکٹرز امریکہ میں اپنے حقوق نہیں لے سکیں گے تو پاکستان میں جمہوریت اور رول آف لا کو کیا سپورٹ کرنی ہے۔ آئندہ ووٹ دیتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ لوگوں کا قول اور فعل ہے کیا۔
"شدید گرمی میں عمران خان کو مسلسل آٹھ ماہ سے قید میں رکھا گیا ہے۔ عمران خان کی بینائی کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے، جبکہ بشریٰ بی بی کی آنکھ کا دو مرتبہ آپریشن ہو چکا ہے۔ یہ ظلم ہے جو بڑھتا ہی جا رہا ہے۔"— قاسم خان سوری @QasimKhanSuri
#ImranKhan #BushraBibi #PakistanPolitics
پاکستان کی تاریخی فتح کو ممکن بنا دینےوالا کپتان، جو 25 کروڑ عوام کے دلوں پر راج کرتاہے، جسکا چہرہ قوم کے ہر فرد کے ذہن پر نقش ہے۔ تمہاری لاکھ کوششیں بھی اسے مٹا نہیں سکتیں۔ یہ اوچھے ہتھکنڈے دراصل تمہاری شکست اور خوف کا کھلا اعتراف ہیں۔
#ReleaseImranKhan
Pakistani Americans had to assemble at a private residence to talk about Pakistan, with a free conscience, because APPNA controlled by Pakistani Embassy denied any space inside the actual venue (Large Resort Hotel) for this meeting, Shame!
شدید ترین گرمی میں عمران خان کو مسلسل 8 مہینے سے قید میں رکھا ہوا ہے، عمران خان کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہوگئی ہے ، بشری بی بی کی آنکھ کا دو مرتبہ آپریشن ہو گیا ہے ، یہ ظلم ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے،
قاسم خان سوری
اسحاق ڈار سے جب نیب نے پوچھا کہ آپ کے والد کی سائیکلوں کی دکان تھی آپ کے اربوں کے اثاثے کیسے بن گئے تو اسحاق ڈار کی کانپیں ٹانگ گئیں اور ملک سے بھاگ گیا
عمران احمد خان نیازی 🔥