وفاق کا تعاون شعغر تھنگ اور ریجنل گرڈ اسٹیشن ��ے منصوبے منظور دونوں منصوبوں کی تعمیر سے گلگت بلتستان سے اندھیرے ختم ، خوشحالی کا عمل تیز ہوگامسلم لیگ (ن) اپنے اعلان کردہ منصوبوں پرمل درآمد کر کے گلگت بلتستان کے عوام کے سامنے سرخرو ہورہی ہے
حفیظ الرحمان
توشہ خان کیس میں آج آپ پر فردجرم عائد ہونا تھی تو آپ ٹانگ کا بہانا کرکے کتنی دیر چھپیں گے آپکے پاس وکلاء کی ٹیم ہے جو آپکو گائیڈ کرتی ہے کہ راہ فرار کیسے اختیار کرنی ہے
@TararAttaullah
مریم نواز صرف نواز شریف کی بیٹی نہیں بلکہ بڑی سیاسی جماعت کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر ہیں، ان کی ہر تقریر کے ساتھ شدت بڑھ رہی ہے، پہلے عمران خان میڈیا پر تھا، لیکن اب مریم نواز نے آکر عمران نیازی کی ساری جگہ لے لی ہے، اب ہر طرف مریم نواز ہی نظر آرہی ہیں
مریم نواز نے کارکن کی حثیت سے اپنی سیاست کا آغاز کیا، آج اگر انکا سیاست میں بڑا قد کاٹھ ھےتو یقیناً اس مقام تک پہنچنے کیلئے انھوں نے ایک مشکل سفر طے کیا ھے، یہ بھی اٹل حقیقت ھے کہ اس وقت پاکستانی سیاست کا مرکز صرف مریم نواز ھیں
عمران خان جس کو چھپکلیوں سے بہت ڈر لگتا ہے کیا وہ جیل بھرو تحریک میں جیل جائیگا یہ روندو پارٹی ہے اور ایسی پارٹی کیسے جیل بھرو تحریک چلائے گی
عظمی بخاری
کل لاہور بند کروں گا، پرسوں فیصل آباد بند کرواوں گا، ترسوں ملتان بند کرواوں گا ، اس سے اگلے روز کراچی اور پھر اگلے روز سارا ملک بند کرواوں گا۔ 2017.......
نوجوانوں رجسڑیشن کرواو تمہیں جیل میں بند کروانا ہے۔ 2023😂
نو سال حکومت کرنے والے وزیر اعلی کے گھر سے چند فاصلے پر 100 جنازے اٹھائے جا رہے تھے اور وہ شرکت نہیں کرتا لیکن اسی وقت ہائی کورٹ میں جاتا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دے دو۔۔
گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی کی لاہور چیمبر میں کے پی کے حکومت کی درگت،