لوگ حافظ نعیم الرحمان کی تعریف کر رہے ہیں کہ انہوں نے سیٹ چھوڑ دی ۔
میرے دوستوں! حافظ نعیم نے جو کچھ کیا ایک مسلمان کو یہی کچھ کرنا چاہیے اور اُس نے بالکل ٹھیک کیا! جماعت اسلامی اسی کردار کی حامل ہے ۔ مجھے اس پر کوئی تعجب نہیں.
#Respect_HafizNaeem
ہمارے حال پہ سرکار کی کتنی مہربانی ہے
نہ آٹا ہے نہ چینی ہے نہ گیس بجلی پانی ہے
پھر بھی دل سے
پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
میری جان پاکستان
#14August2023
@HamidMirPAK@CMShehbaz@MohsinnaqviC42 گورکن کے بچے بھوک سے ہیں بیقرار
کوئی مر جائے تو یہ جی جائیں پروردگار
ارے بھئی! ٹھیکیدار اگر ایسی مضبوط سڑک بنا دے جو بیس سال تک نہ ٹوٹے تو بتایے اُس بیچارے کے بچے روٹی کہاں سے کھائیں گے؟؟
گورکن کی روزی بھی اللہ نے روزانہ دو چار مار کر ہی رکھی ہے ۔ اس لیے چلنے دیں! 😉