عمران خان
5 نشستوں پر جیتے تو اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کا کہا گیا
مگر جب اسٹیبلشمنٹ نے انہیں نکالا تو 6 نشستوں پر کامیاب ہو گئے
عمران خان کو 2018 میں جب اسٹبلشمنٹ کی مرضی سے کہا گیا تو 151 نشستیں ملی
مگر 2024 میں 2،3 میجورٹی مل گئی عوام کی طرف سے: حسنین رفیق
"جم خانہ لاہور پر فوجی قبضہ"
پاکستان کی سب سے قیمتی زمین پر قبضہ جمائے بیٹھا آرمی کا جم خانہ جس کی مالیت 218 ارب روپے ہے حکومت کو سالانہ کرایہ صرف 5,000 روپے ادا کرتا ھے (پورے سال کا کرایہ)
"یعنی ماہانہ صرف 417 روپے"
یعنی ایک کنال کیلئے محض 50 پیسے سے بھی کم!
حکومت پاکستان کے اپنے نرخ کے مطابق اس قیمتی زمین کا کرایہ ماہانہ 400 کروڑ روپے ہونا چاہیے تھا
مارکیٹ ریٹ کے مطابق 4 ارب 36 کروڑ روپے سالانہ! مگر پاکستان کی "غریب فوج" سال کا صرف 5 ہزار روپے دے کر 218 ارب کی پوری پراپرٹی قبضہ کیے بیٹھے ہیں۔
یہ کرایہ نہیں یہ منظم لوٹ مار ہے، یہ 26 کروڑ عوام کا مذاق اڑانا ہے۔
ایک طرف عوام بجلی، گیس، آٹے کے بل نہیں دے پا رہے دوسری طرف فوج کے کلب اربوں کی زمین پر صرف 5 ہزار روپے دے رہے ہیں۔ اور اس پر ستم یہ کہ جم خانہ لاہور مہنگی ممبر شپ فیس کے نام پر ماہانہ اربوں روپے کما رہا ھے، مزید ستم یہ کہ یہ��ں شراب اور کھانا رعائتی قیمتوں پر دینے کیلئے عوام کے ٹیکس سے اربوں روپے کی مزید سبسڈی دی جاتی ھے
پاکستان آرمی کا یہ کرپٹ نظام کب تک چلتا رہے گا؟ جب تک ہم خاموش رہ��ں گے، تب تک یہ لوٹ مار جاری رہے گی۔
" دوسری جانب بھارت نے آرمی کے زیر انتظام سبھی جم خانے حکومتی تحویل میں لے لیے ہیں"
پاکستان میں انتہائی شرمناک #AsimLaw کی ایک جھلک. ہماری قومی یکجہتی کو ایک ایسے شخص کی وجہ سے خطرے میں ڈالا جا رہا ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور ان کی جماعت کو کچلنا ہے.
بلاول بھٹو کو شرم آنی چاہیے
پی ٹی آئی کو دونوں ہاتھوں سے باندھ کر اس کے چہرے پر مکے مارے جا رہے ہیں،
یہ کیسا الیکشن ہے الیکشن سے پہلے دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا ہے،
سراج الحق کا گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب
ویڈیو ثبوت 🚨
گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں کھلے عام فائرنگ اور غنڈہ گردی لیکن بکاؤ میڈیا یہ کبھی بھی نہیں دکھائے گا
اس لئے سوشل میڈیا زندہ باد
🚨 بے غیرتی کی انتہا
آج عمران خان سے ملاقات کا دن ہے، سیمابیہ طاہر و دیگر رہنما آج عمران خان سے ملاقات کیلئے گئے ہیں لیکن یزیدی پولیس نے انھیں روک لیا ہے
عدالت کا آرڈر دکھایا گیا لیکن پولیس کے سپاہیوں نے عدالتی حکم نامہ پیروں تلے روند ڈالا
”الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو اس بات پر نوٹس جاری کر دیا کہ آپ کے کارکنان اور سپورٹران عمران خان کی تصویر اور جھنڈا کیوں لگا رہے ہیں؟ یہی وہ عسکری اسٹبلشمنٹ کا عمران خان کی مقبولیت سے خوف ہے۔ اسٹبلشمنٹ نے اپنے تمام مہرے گلگت بھیج دیئے اور اب نواز شریف کو بھی بھیجا ہے جو اپنا غم سناتے رہے۔ نواز شریف سے عوام کو سوال پوچھنا چاہیئے کہ ٹرسٹ ڈیڈ دیئے بغیر آپ کیسز سے بری کیسے ہو گئے؟ ڈیل کرکے ملک سے فرار خود ہوئے اور شکوے عوام سے کیوں ؟“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
پولیس کے اس اہلکار کا شہری کو کہنا ہے کہ قانون صرف آپ لوگوں کے لئیے ہے
ہم قانون سے بالاتر ہیں میں نے کہا آپ تک پہنچادوں آگے آپ کو پتہ ہے کیا کرنا ہے اسے ہم نے ضرور بتانا ہے کہ قانون سب کے لئیے ہے
پرائیویٹ کالونیوں کے مالک بدمعاشوں والا کام کرتے ہیں ان پر کوئی قانون لاگو نہیں ھوتا بجلی کے میٹر اور بجلی کے یونٹ کا ریٹ اپنی مرضی کا لیتے ہیں اگر کوئی آواز اُٹھائے تو کہتے عدالت جاؤ جہاں مرضی جاؤ ہمارا کچھ نہیں کر سکتے
اس بندے نے کسی ناانصافی پر احتجاج کیا تو اسکے گھر کا پانی بند کر دیا ان یزیدیت کی سوچ والوں کے لیے کوئی قانون سازی نہیں ھو سکتی ؟
خیبر پختونخواہ پولیس نے پہلے ناران سے بابو سر ٹاپ تک تقریباً 5 ناکے لگا کر ہر ایک گاڑی کو روکا اور جس کسی کو سفارش پر آگے جانے دیا ان کے پہنچنے سے پہلے گلگت پولیس کو انفارم کردیتی تھی۔ کوئی راستہ بھی لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بند نہیں تھا جبکہ ہم نے خود دیکھا کہ گلگت پولیس روڈ کی سائیڈ سے برف اٹھا کر روڈ پر ڈال رہی تھی تاکہ تاثر دیا جا سکے کہ قدرتی طور پر راستے بند ہیں جبکہ پولیس والوں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہمیں اوپر سے حکم ہے کہ 7 جون تک راستہ بند رکھیں اور لوگوں کو ذلیل و خوار کریں۔ میرا بطور مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ اپنی حکومت کے ارباب اختیار سے سوال ہے کہ پختونخواہ پولیس کس کے کنٹرول میں ہے کیا ہماری کوئی رِٹ ہے انتظامیہ پر یا نہیں۔ اگر نہیں تو کون اس کا ذمہ دار ہے۔
مریم نواز کو پنجاب پر مسلط کرنے والوں نے آخر مزید کتنا پنجاب تباہ کرنا ہے؟
“تھانے میں پولیس اہلکار اس طرح گھورتے ہیں جیسے کوئی منڈی لگی ہو” — خاتونِ نے پنجاب پولیس کے رویّے کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
بلوچستان کی گیس فوجی فاؤنڈیشن کو پانی سے بھی سستی دی جا رہی ہے پیداواری لاگت کے محض 13 فیصد پر۔
یہ رعایت نہیں، کھلی معاشی ناانصافی ہے ماہر معاشیات قیصر بنگالی