کھُلی دھمکی
بادشاہ سلامت خدا یاد نہیں؟4سال سے9مئی بیچاجارہاہے9 مئی کی آڑ میں عوام پرظلم کیا گیا،بدترین ذاتی سیاسی انتقام لیا،جھوٹےمقدمات،ناجائز سزائیں دلوائی،ماؤں بہنوں بیٹیوں کی حرمت کو داغدارکیا،آج تک تحقیقات سے فرار اختیار کیا،تمامCCTV فوٹیج چوری ہوگئی،اللہ کےقہرسےڈریں
یہ بجائے شرمندہ ہونے کے ایمرجسی، گورنر راج والی خبروں پر اب فیل مارشل کے حوالے سے یہ خبر نما خواہش چیک کریں۔ یہ جان بوجھ کر ریج بیٹ کرتے ہیں تاکہ انہیں اہمیت ملتی رہے 😅
بندہ پوچھے بلوچستان میں تو مکمل تعاون ہے تو وہاں تو کامیاب ہوکردکھا دیں۔
محسن نقوی کی ایف آئی اے سمیت ادارے، کیسے پیسے بنا رہا ہے زرا دیکھیں ملک میں رہنا جہنم بنایا عوام کے لیے تو نکلنا اس سے بھی مشکل، دونوں حالتں میں عوام سے بس لوٹ مار
کل کہا گیا توبہ توبہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور آج ساری کانفرنس ہی اپوزیشن کی سیاست حکومت پر کر ڈالی اور حسب معمول اپوزیشن کو دھمکیاں دینے کیلیے اعلی ترین عسکری فورم کو استعمال کیا گیا
کل انجینئر شریف سے غلط بیانی کیوں کرائی؟؟ انکی ساری پریس کانفرنس کو جھوٹا کہہ دیا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں فنڈ ریزنگ کے موقع پر کارکنان سے خطاب
جب سے فنڈ ریزنگ کا آغاز کیا ہے تو اب تک 4 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع ہو چکی ہے ،
فنڈ ریزنگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،
فنڈ ریزنگ مہم کل بھی جاری رہے گی ،
4 اکتوبر کو گنڈی چوک لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کریں گے،
6 اکتوبر رات کو متنی ( پشاور ) پہنچیں گے ، آج رات آپ کو پلان دے دیا جائے گا،
4 اکتوبر کو لانگ مارچ دھوم دھام سے نکلے گا، ساوتھ ریجن کے غیرت مند پشتون لاکھوں کی تعداد میں نکلیں گے ،
یہ صرف عمران خان کی رہائی کی بات نہیں بلکہ نوجوانوں کے مستقبل، امن اور ترقی کی بات ہے ،
4 تاریخ کو پوری دنیا کو پیغام دیں گے کہ یہ غیرت مند پشتون عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،
ساؤتھ ریجن کے غیرت مند پشتون نکلیں اور حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دیں ،
یہ جنگ عوام نے خود لڑنی ہے ، عوام نے گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے ،
جو ظلم کررہا ہے ہم نے اس ظالم کے خلاف لڑنا ہے ،
ہم نے حق کا علم بلند کرنا ہے ، پر امن رہنا ہے اور کسی کو انتشار نہیں کرنے دینا ،
اس بار جیت نوجوانوں کی ہوگی ، عام عوام کی جیت ہوگی ،
میرا 10 یا 11 ارب کا جہاز ہے دوسرے صوبوں نے 16/16 ارب کے ہیلی کاپٹر لئے ان پر کوئی بات نہیں کرتا ! مریم صفدر ۔۔
پچھلی مرتبہ اس نے جہاز کی قیمت 9 ارب روپے بتائی تھی آج وہ جہاز 11 ارب کا ہو گیا یاسمین راشد سچ کہتی ہیں اس کی تربیت ٹھیک نہیں ہوئی یہ ہر بات پہ جھوٹ بولتی ہے ۔۔
ایتھے رکھ ، لگژری جہاز خریداری کی نئی وجہ سامنے آ گئی
مریم نواز صاحبہ کے مطابق کیونکہ بہترین کارکردگی پر ان کو دنیا بھر سے ایوارڈز مل رہے ہیں تو اس لیے جہاز ضروری تھا ، تاکہ دنیا بھر میں اس لگژری جہاز پر جائیں اور فورا واپس آئیں
اس دلیل کے بعد بھی اگر کوئی تنقید کرتا ہے تو اسے شرم آنی چاہیے
میں بھی شرمندہ ہوں کہ میں اپنی سی ایم پر غلط تنقید کرتا رہا ،
میڈم @AzmaBokhariPMLN آپ بھی مجھے معاف فرما دیں پلیز 😭🙏🙏
نہایت اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی جس نے نام خفیہ رکھنے کی شرط پر انکشاف کیا ہے کہ مخصوص طاقتور حلقوں میں اب یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ سوچنے کا کوئی فائدہ نہیں ڈھیٹ بنے رہو۔۔۔
ٹاؤٹوں کی انکے ہینڈلرز نے اچھی خاصی منجی ٹھکوا دی ہے۔
تمام ٹاؤٹوں سے گزارش ہے کہ ادارہ ھذا کا بہت برا وقت چل رہا ہے اور مت بھی ماری گئی ہے لہذا اسوقت خبریں لے کر چلانے سے تھوڑا گریز کریں۔
مریم نواز نے ہندوستان کو کلین چِٹ دی پختونخواہ کو دہشت گرد کہا، اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے مریم نواز کو جواب دے دیا، یہ پریس کانفرنس مریم نواز کے مودی چچا کے خلاف ہوگئی۔۔
جاب کا جھانسہ دیکر تربیت کے لیے 150 لڑکیوں کو فارم ہاؤس بلایا، کوئی وڈیو نہ بنائے کہہ کر سلمان نامی آرگنائزر نے سب لڑکیوں سے موبائل فونز جمع کیے اور پھر ایک اور فرد کے ساتھ مل کر موبائل لے کر رفوچکر ہو گیا....🤦