"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
کرم 95-PK سدہ آر او آفس، کینٹ کے گیٹ کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کا پر امن دھرنا جاری ہیں، کل 144/127۔ پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آیا تھا جس میں عمران خان سونامی کے 20019 ووٹ تھے ، اور جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار ریاض شاہین کے 14295 ووٹ تھے پاکستان تحریک انصاف کو 5724 ووٹوں کی واضح برتری حاصل تھی ، لیکن آج صبح ہوتے ہی آر او نتیجہ تبدیل کرکے جمیعت علمائے اسلام امیدوار کو 29379 دے کر انکو کامیاب کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
127 پولنگ اسٹیشنز پر جے یو آئی کو 14500 ووٹ پڑے تھے ، لیکن صرف 17 چھوٹے پولنگ اسٹیشنز پر جے یوآئی کو مزید 15000+ ووٹ کیسے دیئے گے، ہمارے پاس اوریجنل فام 45 کے مطابق باقی 17 پولنگ اسٹیشنز میں بھی عمران خان سونامی نے جیت لیئے ہیں ، لیکن سلیکشن کے زریعے ایف سی 113 ونگ کرم اور آر او نے جے یو آئی کے امیدوار کو جیتنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
حق نا ملنے تک دھرنا جاری رہے گا
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
تحریکِ انصاف الیکشن جیت چکی ہے۔ اِس وقت کوشش ہورہی ہے کہ تحریکِ انصاف کو حکومت نہ بنانے دی جائے۔ اکثریتی پارٹی کو حکومت نہ بنانے دینا دستور کی توہین ہوگی۔ سب کو مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیئے۔ قوم کسی farce کو قبول نہیں کرے گی۔
@BabarAwanPK
این اے 128 میں بڑی دھاندلی پکڑی گئی، صبح 6 بجے آر او پولیس کے پروٹوکول میں آر او آفس سے بیلٹ باکسز اپنی گاڑی میں رکھ کر عون چوہدری سے ملنے گیا پھر ٹھپے لگا کر اور جعلی فارم 47 تیار کر کے دونمبری سے دو نمبر بندے کو جتوانے کی کوشش کی گئی لیکن انشاءاللہ یہ دھاندلی ایک منٹ بھی کورٹ میں ٹہر نہ پائے گی۔