لگتا ہے عمران خان کی ناراضی اور PTI امیدوار اتارنے کے بعد شیخ رشید ایک ہی صورت جیت سکتا ہے کہ اسے گرفتار کر کے جیل سے ہی الیکشن لڑایا جائے.اسے بھی ہمدردی کا ووٹ ڈلوایا جائے۔ شیخ کی آج کی ضمانت منسوخی/گرفتاری کو سزا نہیں بلکہ پلان سمجھا جائے۔
PS~اقتدار کے لیے جان دینی بھی پڑتی ہے اور لینی بھی پڑتی ہے.