@BBCUrdu عاصم منیر دجال ہے جب چاہتا جیسے چاہتا ہے پولیس اور عدلیہ کو استعمال کر لیتا ہے۔ جب بھی ایسی کوئی خبر سنیں سمجھ لیں کمپنی کی طرف سے بچہ جمہورا کو اس کی اوقات میں لانے کی کوشش ہے۔
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
@PTIofficial میری پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت سے درخواست ہے کہ عمران خان، ان کی اہلیہ اور دیگر سیاسی کارکنوں کی رہائی کے لئے پرزور تحریک چلائی جائے۔ گلی، محلے، قصبے، شہر اور گاؤں تک مربوط تنظیمی روابط بحال کئے جائیں۔ عوام عمران خان کے لئے نکلنے کے لیے تیار ہے۔ ایک تحریکی مومینٹم کی ضرورت ہے
بریکنگ نیوز 🚨سلمان اکرم راجہ کی طرف سے وکٹری سپیچ کر دی گئی۔ سب کو فتح مبارک ہو۔ ہم اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم بھاری اکثریت سے جیت گئے ہیں۔ آج پھر خان کا نظریہ جیت گیا ہے۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے ہاتھوں اسٹبلشمنٹ کو بدترین شکست ہوئی ہے 🔥
جو ملک میں عوام کے حقوق چھین کر پھر ان پر گولی چلا رہا ہے مان لو کہ وہ CIA کا ایجنٹ ہے اسے ملک توڑنے کے لیے لایا گیا ہے ۔۔۔ علاء الدین
@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan