طاقت کے نشے میں دھت عمران خان کو پتہ چل چکا تھا کہ شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے شواہد نہیں اور انکے وزرا صرف خوش آمد کے چکر میں بڑھکیں مارتے تھے لیکن پھر وقت نے ثابت کیا عمران خان کرپٹ ترین شخص نکلا ۔
ایک ٹی وی اینکر کو Absolutely Not بول کر دھمال ڈالنے والے ناچو سن لو
میاں نوازشریف صاحب نے کسی اینکر کو نہیں بلکہ
بِل کلنٹن کو بولا تھا AbsolutelyNot
اور ملک میں ایٹمی دھماکے کرکے دکھائے تھے
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
پنجاب بھر میں مجموعی طور پر عید الاضحی پر جانوروں کی آلائشوں کی صفائی کا اہتمام پچھلے سال کے مقابلے میں بھی بہتر رہا۔
عرض کیا تھا ناں
بیٹیاں گھروں کو صاف رکھتی ہیں، بیٹی آئی ہے اور یہ گھر کو صاف رکھے گی۔
الحمد للہ
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ادارجاتی احتساب کی نئی مثال قائم کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت سُتھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب
تاریخ میں پہلی بار وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خود کسی ادارے کا احتساب کر کے پبلکلی کیس اینٹی کرپشن کو بھیجا دیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت فیصل آباد میں ہونے والی سنگین بدعنوانی کا خود پردہ فاش کر دیا
ستھرا پنجاب فیصل آباد میں گڑبڑ محسوس ہونے پر فوری طور پر وزیر اعلی مریم نواز شریف نے آڈیٹرز کی خصوصی ٹیم فیصل آباد روانہ کی
تحقیقاتی ٹیم نے میدان میں پہنچ کر ٹھیکیداروں اور سرکاری افسران کے درمیان ایک منظم گٹھ جوڑ بے نقاب کیا
فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کے عوامی فنڈز کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا
ستھرا پنجاب فیصل آباد کے گٹھ جوڑ براہِ راست سُتھرا پنجاب کے منصوبوں کو نقصان پہنچا رہا تھا
ستھرا پنجاب تحقیقات کسی کی شکایت یا بیرونی دباؤ کا نتیجہ نہیں بلکہ وزیر اعلی کی کڑی مانیٹرنگ کا ثمر ہے
میری وزیر اعلی مریم نواز شریف کی آنکھ ہر گلی ، ہر پراجیکٹ پر ہے
عوامی پیسے پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا آہنی ہاتھ سے نمٹیں گی
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کرپشن کے خاتمے کے کئے اپنی ٹیمز اور اینٹی کرپشن کو فری ہینڈ دے رکھا ہے
وزیر اعلی مریم نواز شریف صرف کرپشن ختم کرنے کی باتیں نہیں کرتی چوروں کو کٹہرے میں کھڑا کر کے دکھاتی ہیں
سیاسی وابستگیوں سے ہٹ کر اگر صرف کارکردگی کو دیکھا جائے، تو مریم نواز نے مختصر وقت میں پنجاب کے انتظامی ڈھانچے میں واضح تبدیلی پیدا کی ہے۔ امن و امان کی بہتری ہو، سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی بحالی، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں پیش رفت، صفائی و شجرکاری مہمات، غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اقدامات، یا عام آدمی کے لیے ویلفیئر اسکیمز, تقریباً ہر شعبے میں بہتری اور ترقی دکھائی دیتی ہے۔
لیکن شاید سب سے زیادہ متاثر کُن چیز کام کی رفتار ہے۔ برسوں سے رُکے ہوئے معاملات جس تیزی سے آگے بڑھائے گئے، اُس نے پنجاب کی گورننس کا تاثر بدل کر رکھ دیا ہے۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر یہ ماننے میں کوئی حرج نہیں کہ پنجاب میں اس وقت کام ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے!
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
پنجاب حکومت کا یہ ایک کریڈٹ کہ اگر کسی مسلہ کی نشاندہی کرو تو کم از کم کوئی ایکشن ہوتا ہے اگلے دن ایک دوست کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ٹویٹ کی جو ڈنمارک سے گیا تھا جس میں پٹواری نے رشوت مانگی تھی اس پٹواری کے خلاف اسی وقت ایکشن ہوا اور وہ پٹواری معطل ہوا انکوائری بیٹھ گئ مطلقہ وزیر نے معاملہ بہت سنجیدہ لیا ہے
وزیر صاحب کا بھی شکریہ
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین ابوٹیریان اور انکی جورو کے مقدمہ سماعت دوران اس وقت ڈرامائی صورتحال پیش آئی جب جسٹس ڈوگر نے سلمان صفدر کو قادر ٹرسٹ سزا کے خلاف اپیلوں پر دلائل دینے کو کہا لیکن سلمان صفدر نے کہا کہ مجھے دلائل دینے کی ہدایت نہیں ہے جس پر جسٹس ڈوگر نے جواب دیا کہ باہر میڈیا پر آپ کہتے ہیں ہمارے دلائل کوئی سنتا نہیں اور اب جب میں دلائل دینے کا کہ رہا ہوں تو آپ کہ رہے ہیں مجھے دلائل دینے کی ہدایت نہیں
تو کیا یہ پین یکی نہیں
کینیڈا کے مشہور واساگا بیچ پر ایک انڈین کو شاید واش روم نہیں ملا، تو انہوں نے ساحل کی ریت پر ہی ڈیرے ڈال لیے۔ خاتون نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تو اب سوشل میڈیا پر جگ ہنسائی ہو رہی ہے، یہ کینیڈا ہے، گنگا کا کنارہ نہیں! 🇨🇦🤦♂️
ہٹلر مسولینی سے لے کر اب تک دنیا کا ہر پاپولسٹ گولی لگنے کا ڈرامہ ضرور کرتا ہے، تا ہم کپتان چوں کہ بہادر بہت ہے اس لئے پہلے پھٹے پر سے گرنے پر اکتفا کیا، اور اقتدار سے ہٹنے کے بعد وزیرآباد میں گولی کا ڈرامہ رچایا۔
حالیہ تاریخ