شہزادہ بھائی خان کا سچا سپاہی۔۔
کمال خان وہی شخص جس کو جب بھی دیکھا میں نے پچھلے 06 مہینوں میں خان کے نظریے کے ساتھ گراونڈ میں ڈٹے دیکھا ۔۔ہمیں آپ پر فخر ہے کمال خان۔۔
منجانب:- احسان راجہ جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع چکوال🔥⚜️
#Releasekamalkhan
کمال خان عمران خان کا سپاہی انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ شمالی پنجاب ہر محاذ پر فرنٹ لائن پر کھڑا تھا اسے 5 دن پہلے صبح فجر کے وقت اس کے گھر سے گرفتار کیا تھا آج عدالت میں پیش کیا جھوٹی دہشتگردی کی ایف آئی آر میں ڈال کر اسے شناخت پریڈ پر اٹک جیل بھیج دیا گیا ہے
@Kkinsafian
یو تھ ونگ شمالی پنجاب کی زیر قیادت تیسویں یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور عمران خان کی رہائی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی اور خصوصی حکمت عملی تیار کی گئی انشاءاللہ بہت جلد عمران خان پاکستانی قوم میں موجود ہوں گے
پروگرام کی میزبانی ایڈوائزر ٹو شوالی پنجاب حنیف عباسی نے کی
اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے 41 قیدیوں کے لیے راجہ ثاقب اور یوتھ ونگ شمالی پنجاب کی ٹیم کی جانب سے کھانا اور دیگر ضروریات کی چیزیں پہنچا دی گئی ہیں ۔
یہ ورکر ہماری پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہے ✊✊
عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی
@AbdulKhalidPTI@RajaSaqibAliPTI
a look at this post by Iran Times. Even today, they are quoting the former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan. It highlights how he consistently warned the Muslim Ummah about external conspiracies aimed at creating internal divisions.
Imran Khan
#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید