امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی عبدالواسع کی قیادت میں کارکنان کی ریلی گورنر ہاؤس پشاور کے دھرنے کی جانب رواں دواں۔ بڑی تعداد میں کارکنان دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں۔
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
@CMShehbaz پاکستان نے عالمی سٹیج پر اپنی سفارت کاری سے ایک تاریخ رقم کر دی
پاکستان کا نام ایک د ہ ش ت گرد ملک کی بجائے ایک ذمہ دار امن کے لیے ان تھک کوششیں کرنے والے ملک کے طور پر پوری دنیا میں گونجا ہے۔
پاکستان سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کو مبارک باد۔
پاکستان زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں۔ آپ ایک فلسفی، سیاست دان، سفارتکار اور کامیاب مذاکرات کارتھے۔ اسرائیل اور امریکہ ایرانی قیادت کو راستے سے ہٹا کر اپنی کامیابی کا کھوکھلا تاثر قائم کرنا چاہتے ہیں، ان شاءاللہ شیطانی قوتوں کو ایران میں شکست ہوگی، بیت المقدس کی آزادی کا خواب بھی ضرور پورا ہوگا، مسلم ممالک کو داخلی اختلافات ختم کرکےحقیقی دشمن کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔