ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم میں سےکوئی بھی سندھی ، بلوچی ، بنگالی ، پٹھان یا پنجابی نہیں ہے۔ ہمیں صرف اور صرف اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئیے۔
#قائدِاعظم_محمد_علی_جناح#جون_15_1948
دل بینا بھی کر خدا سے طلب
کہ آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
"جیسا کہ آنکھ کےنور کےباوجود سورج کے نور کی ضرورت ہے اس طریقہ سےدل کی آنکھ کو معرفت الٰہی کے نور کی ضرورت ہے۔"
https://t.co/TX5utMkNtt
https://t.co/VoFuS1hOO7
https://t.co/zTzb3EUlNn
#IslaheeJamaat#AlArifeen
Today #IslamophobiaDay is being commemorated. Resolution was passed by #UNGA in backdrop of hate & discrimination against Muslims. Int community must play its role to curb Anti-Muslim rhetoric especially in India where Muslims r facing discrimination & physical & mental torture.
یہ دن محض رسمی اور رواجی طور پر نہیں منایا جانا چاہیے بلکہ مسلمانوں کے خلاف پائی جان�� والی نفرت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ جس کے لئے UNہ، عالمی برادری اور خصوصاً حکومتوں کو مربوط اور جامع لائحہ عمل کے تحت قانون سازی اور ان پر عملدرآمد کرنا چاہئے۔ 2/2
(1/3) Annual Melad e Mustafa SAWW and Haq Bahoo Conference Branch #Karachi Division March 12, 2023.
Presided by Patron in Chief (#IslaheeJamaat) His Ex Hadrat Sultan Muhammad Ali Sb.
Special Address: (Sec Gen Islahee Jamaat) His Ex Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb.
#Alarifeen
سالانہ میلاد مصطفے'ﷺ و حق باھو کانفرنس کراچی
12 مارچ بروز اتوار دن 1 بجے
بمقام نشتر پارک کراچی
روحانی و فکری پروگرام میں دعوت عام ہے
#IslaheeJamaat#Alarifeen
" فقیرِ کامل وہ ہے جو ایک دم یا ایک گھڑی بلکہ ایک پل کے لئے بھی مجلسِ محمدی صلی الله عليه و آلہ وسلم سے جدا نہ ہو۔"
حضرت سلطان باھُوؒ
(عقل بیدار ص81)
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/459EEiLUvP
https://t.co/Sr1oobrGu8