Secretary Education & Training PTI District Sahiwal.
Former SVP PTI Youth Wing, Sahiwal
Educationist, Activist, Politician, Social Worker,
خدائی فوج دار
@MariaBalochPK کم از کم آپ خود تو تجزیہ ایمانداری سے کریں یہ کھلاڑی پہلے کرکٹ میں پھر داماد بنے اور پرانے کھلاڑی نیا ٹیلنٹ کہاں سے لے آئیں کھیل کی سہولتیں نہ ہونے، مہنگائی اور معاشی بحرانوں کی وجہ سے بچوں کو کرکٹ کھیلنے میں دلچسپی ہی نہیں رہی
انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔)
@BloggerShahid کیسی مہم ؟ عمران خان نے کبھی کسی خاتون کی کردار کشی نہیں کی ۔۔۔
محترمہ ریحام خان صاحبہ نے ایک بار نوں لیگی خواتیں کو جواب دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ میرا خاوند لوگوں کی بہنوں بیٹیوں کے بارے بات نہیں کرتا
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب قیادت تو ساری جیلوں میں ہے اور بچے کچے دس سال اور پانچ سال کی سزا سنائی جانے کے بعد سے روپوش ہیں ادنہ کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں کسی کی جان ، مال عزت محفوظ نہیں اب آپ فرمائیں کس کو کس سے تعزیت کی ضرورت ہے
@aamirmughalpti سب سے پہلے ہر اک شہر میں چھوٹے موٹے کنونشن کر کے ورکر اور عوام کو موبلائز کیا جائے پر مختلف مراحل میں بڑے جلسے کیے جائیں اس کے بعد لانگ مارچ یا دھرنا ممکن ہے
@KhSaad_Rafique بات انتہائی دانشمندانہ اور مدبرانہ ہے لیکن اس کے بر عکس آپ کا کردار اور عمل انتہائی منافقانہ ہے ،
پہل کیجئے
سچ بولیے
پاکستان کو برباد کرنے والوں کے کھل کر نام لیجئے
بھاشن نہیں دینے پڑیں گے لوگ خودی آپ کے پیچھے ہونگے