ایک ایک کرکے عمران خان کے تمام بدترین مخالفین آج عمران خان کے حق میں گواہی دے رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سعید غنی نے اعتراف کرلیا کہ ایم کیو ایم قومی و صوبائی اسمبلی کی ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی اور انکے candidates دوسرے نمبر پر بھی نہیں آئے بلکہ تیسرے سے چوتھے نمبر پر آتے رہے اور پھر بھی انکو جتوا دیا گیا۔۔۔
یہ بےغیرت تب ہی بول رہے ہیں جب انکی پھٹی پڑی ہے اگر 8 فروری کو سٹینڈ لیتے اور حق کا ساتھ دیتے تو آج اس مصیبت کا شکار نہ ہوتے۔
خان نے ٹھیک کہا تھا کہ پیپلزپارٹی اور نمرود لیگ کو اچانک پتہ چلے گا جب اسٹیبلشمنٹ اپنی A پالیسی سے B پالیسی پر آجائے گی
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا بڑا انکشاف۔ اندر کی سٹوری بتادی۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے کانپنے لگی، نیازی کا خُوف سر چڑھ کر بولنے لگا 🔥🔥
اسٹبلشمنٹ جانتی ہے کہ عمران خان آج بھی ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور شفاف انتخابات ہوئے تو وزیراعظم بن کر واپس آئیں گے۔ مسئلہ عمران خان کی ضد نہیں، عوام کی بے پناہ محبت ہے۔ جسے طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ ڈیل کے لیے دباؤ اپنی جگہ، مگر عمران خان کا مؤقف واضح ہے۔ااقتدار کی بھیک نہیں، عوام کا مینڈیٹ چاہیے۔ یہی وہ بات ہے جو ایوانِ اقتدار میں خوف بن کر بیٹھی ہے۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ایک گروپ چاہتا ہے کسی طریقے سے عمران خان سے معافی مانگ لیں، معاملات سیٹل کرلیں۔ کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے، بلوچستان کے حالات بھی انتہائی خراب ہوگئے ہیں۔ مزید زیادہ دیر تک عوامی مقبولیت والے لیڈر کو ہم جیل میں نہیں رکھ سکتے۔ اگر اُسے کچھ ہوگیا تو عوام ہمیں نہیں چھوڑے گی۔
آج پشاور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے 9 کارکنان کی رشکئی سے جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
کارکنان کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد انعام یوسفزئی عدالت میں پیش ہوئے اور صورتحال سے عدالت کو آگاہ کیا۔ جسٹس ارشد علی نے 24 نومبر کو ڈی پی او نوشہرہ اور ایس ایچ او رسالپور کو ذاتی حیثیت میں عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
گمشدہ کارکنان میں فیاض قطر، ہجرت اقبال، زاہد زمان، شبیر حسین، جلال خان، فرہاد خان، زاہد خان اور عبدالرحمن شامل ہیں۔
بلاول نے 17 نومبر کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک بڑی سخت گیر تقریر کی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اسے تمام پاکستان کے نیوز چینلز نے براہِ راست دکھایا، کسی نے نہیں روکا۔
پھر 18 نومبر کو اس کے پروگرام پرائم ٹائم میں ان چینلز پر چلے۔
1۔ اے آر وائی نیوز: وسیم بدامی، پروگرام الیونتھ آور
2۔ ہم نیوز: عاصمہ شیرازی، پروگرام فیصلہ آپ کا
3۔ آج ٹی وی: پروگرام ریفرنڈم ڈیبیٹ
دوسری طرف عمران خان یا اس کی جماعت کا کوئی آدمی اگر یہی بات کہے تو اٹھا لیا جاتا ہے۔ ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینے پر بھی پابندی ہے۔
اگر بلاول واقعی کھل کر اینٹی اسٹیبلشمنٹ باتیں کر رہا ہے تو اس کی تقریریں کیوں نہیں روکی جا رہی ہیں؟ اس کے پروگرام میڈیا پر کیوں نہیں آف ائیر کیے جاتے؟ یہ بات ہضم نہیں ہو رہی۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
🚨🚨
FlightGlobal, an international aviation and aerospace news outlet, publishes the directory annually, documenting the military aircraft fleets of 161 countries.
Its latest edition, published on Nov 10, lists just 32 active Rafale jets in India's inventory, in contrast to the IAF's stated figure of 36.
https://t.co/JqeDz0c4qd
الحمدللہ!! دنیا نیوز، سما، جیو، اے آر وائی، ہم نیوز، ایکسپریس نیوز، سنو نیوز، 365, 92 نیوز، جی ٹی وی، نیو نیوز, اے بی این، روز نیوز، آج نیوز، 24 نیوز، ڈان نیوز، پبلک نیوز، بول نیوز پر بلاول کی تقریر پر ٹاک شو ہورہے ہیں!
خان صاحب سال 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
انیق ناجی کا پچھتاوا
🚨🚨 بریکینگ نیوز : پنجاب میں مریم نواز کے خلاف 1985 کی تاریخ دہرانے کی تیاریاں شروع ۔!!!🔥🛑
جس طرح 1985 میں نواز شریف کے مقابلے میں پیر پگارا نے اپنا بندہ میدان میں اتارا تھا ۔بالکل اسی طرح اب مریم نواز کے مقابلے میں نمبر پورے کرنے کیلئے متبادل تیار کیا جارہا ہے ۔ یہ سارا سیاسی دباؤ, مریم نواز کو نئے صوبوں کے معاملے پر اپنی ضد اور رائے تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کیلئے ڈالا جا رہا ہے ۔ آگر مریم نواز مان جاتی ہیں, تو ان کا اقتدار کا قلعہ مضبوط رہے گا ۔ ورنہ متبادل آپشن کے ذریعے, نمبرز پورے کرکے بازی پلٹنے کا پلان موجود ہے ۔ ، اسداللہ خان 🚨🚨
ایک مہربان نے اطلاع دی ہے کہ تعلیم پر اتنا بڑا ظلم ہوگیا ہے کہ
حکومت پنجاب نے لاہور کے 140 سال پرانے ایچی سن کالج (سابقہ پنجاب چیفس کالج) کے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کر دیا گیا۔
منتہا اشرف مارتھ
۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے برادر نسبتی
۔۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بہنوئی اور مشیر علی ڈار
۔۔وفاقی وزیر علی پرویز ملک
۔۔صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ
۔۔صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی
۔۔پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب ساجد ظفر ڈال
۔۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیٹے علی ایاز صادق
۔۔سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے بیٹے سلطان گوہر اعجاز
۔۔سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے بیٹے خان محمد اشرف
۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان کے بیٹے حسنین قلی خان
۔۔سابق نگران وزیر میاں مصباح الرحمن کے بیٹے میاں خالد مصباح
۔۔وزیراعلی مریم نواز کے سیکنڈ کزن، ڈائریکٹر الشفیع گروپ ابراہیم طارق شفیع آئندہ تین سال کے لئے بورڈ آف گورنرز کا حصہ ہوں گے۔
واہ واہ واہ، آج تو کوئی وکھرا ہی دن ہے۔ بلاول اعتراض کررہا ہے کہ ان مخصوص نشستوں کے ساتھ 2 آئینی ترامیم کرلیں جو آپکی تھیں ہی نہیں۔۔۔
بلاول صاحب آپکے پاپا جانی کے قریبی دوست وکیل ٹائی کوٹ لگا کر خود مخصوص سیٹیں لینے آئے تھے۔ اب کیا ہوگیا؟؟؟؟
اگر یہ تصور کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کو طویل عرصے تک جیل میں رکھنے سے ان کی سیاسی حیثیت کمزور ہو جائے گی یا ان کے حامی ان سے مایوس ہو جائیں گے تو اب تک کے حالات اس سوچ کی تائید نہیں کرتے۔
https://t.co/cZawwtv6Y3
I don't understand why so many people want US, UK, Canadian, or German citizenship.
Here are 12 websites to find remote jobs that pay in USD worldwide:
"3 ماہ میں 3 ہزار ارب روپیہ تجارتی خسارہ ہوا پے، 3 سال میں گندم مکئی اور آلو میں 2200 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، گندم کا فی من خرچ 4700 روپے ہے تو کسان کیسے گندم کاشت کرے گا؟ سپیکر پنجاب اسمبلی کہہ رہا ہے کہ رشوت کا بازار گرم ہے، 3 سال میں ہزاروں کمپنیاں دبئی میں رجسٹر ہوئیں اور اربوں روپے باہر چلے گئے، عمران خان کی حکومت تک 44000 ارب روپے قرضہ تھا جو اب دوگنا ہو چکا ہے، انہوں نے پاکستان کو تجربہ گاہ بنا دیا ہے، اس کابینہ کو ایفل ٹاور سے کود جانا چاہیے"
سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس میاں ابوذر شاد
@DRTPakistan
شاعر کہہ رہا ہے نئے صوبے بناؤ ۔ لاہور میں بیٹھ کر راجن پور چلانا چھوڑ دو۔ شاعر نے نبض پکڑ لی ہے۔ انگلی پکڑ لی ہے ۔ پگڈنڈی پکڑلی ہے ۔ شاعر چل پڑا ہے ۔ شاعر جارحیت بھی دکھا رہا ہے ۔ شاعر کہہ رہا ہے تو سمجھا نہیں تو نہیں سمجھا