Alarming situation for Postal Life Insurance policyholders - claims matured long ago, yet payments are still withheld without justification.
Such treatment of clients is unacceptable. Legal proceedings are being seriously considered.
@PLICLimited@Financegovpk@MOCPakOfficial
@carealltobecare ارے بھائی ویوز ،لائکز اور کمنٹس کے لیے کوئی جھوٹی سچی کہانی ھی بنانی تھی نا بس بنا لی گئی اور ھم سب اس پر دھڑا دھڑ کمنٹس کر رھے ھیں ۔ یہ صاحب تو اپنے مقصد میں کامیاب ھو گئےنا
@_roshaanzafar@cyalm These so called pseudo intellectuals have been fooling the Pakistani people by crafting this kind of narrative for the past four decades.
کہاں ہیں ہمارے فوجی دانشور اور دفاعی تجزیہ نگار ؟
پاکستان چالیس سال تک “گڈ طالبان” تیار کرتا رہا کہ ایک دن وہ کابل پر حکمران ہوں گے تو ہم بھارت کو مشرقی باڈر پر مزہ چکھائیں گے۔ جونہی گڈ طالبان کی دیگ تیار ہوئی وہ ساری کی ساری بھارت لے اڑا۔
ہمارے ریٹائرڈ فوجی دانشور، صحافی، کالم نگار اور اینکرز انہی افغان کو بانس پر چڑھاتے رہے کہ انہوں نے دو سلطنتوں کو شکست دی۔۔ اور وہ پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ ان کا اتنا بڑا امیج بنا دیاکہ وہ اب پاکستان کے گلے فٹ ہوگئے ہیں۔ سرمایہ کاری پاکستان نے کی لیکن سارے اثاثے بھارت لے اڑا۔
کہاں ہیں وہ دفاعی تجزیہ کار جو چالیس سال تک انہیں اپنے strategic assets قرار دیتے رہے۔ آج وہ سب اثاثے بھارت کابل سے اٹھا کر لے نیو دہلی گیا ہے۔۔
ان چالیس برسوں میں جن کے لیے پاکستان نے خود کو تباہ کرایا اب وہ آپ کے خلاف بھارت کے ساتھ الائنس بنا کر بیٹھے ہیں۔ یہ تھی ہمارے دفاعی اداروں کی دفاعی حکمت عملی۔ لانگ ٹرم سوچ اور سمجھداری~~
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/D0ScekfMDo via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1
In Mexico’s historic Zócalo Square, Alma — a young girl from Gaza — called for an end to the genocide. Tens of thousands stood with her, denouncing Israel’s atrocities and showing unwavering solidarity with Palestine
یاسر پیرزادہ نے یہ اہم مدعا اٹھایا ہے کہ یونیورسٹیوں میں سائنسدان، دانشور اور فلسفی کیوں پیدا نہیں ہو رہے؟ 1980 میں ایک ریاستی سیل بنایا گیا جس کے ذمے دو کام لگائے گئے جماعت اسلامی سے وابستہ لوگوں کو یونیورسٹیوں میں لگایا جائے اور میڈیا سے لیفٹ کے لوگ فارغ کرائے جائیں، اس تطہیر کے نتیجے میں سوسائٹی کی تباہی ہو گئ، آج یونیورسٹی کے زیادہ تر چانسلر کسی اور ملک میں پرائمری ٹیچر بھی بھرتی نہ ہوں، نہ کوئ کتاب نہ ریسرچ بس لگ گئے یونیورسٹی اور اس سے بھی ضروری کالج کو آزاد کرنا ضروری ہے ورنہ مدارس اور ان اسکول کالج یونیورسٹی میں کوئ فرق نہیں ہمارے تعلیمی ادارے متشدد اور عدام برداشت پر مبنی معاشرے کی بنیادی وجہ ہیں! https://t.co/j68DNI203i
The second day of the UN General Assembly is underway, with a total of 36 world leaders scheduled to speak. Ukrainian President Volodymyr Zelenskiy is expected to request additional global support for Kyiv. Follow Reuters live coverage: https://t.co/mQkNvrPWad
Inviting the Joint Acton Committee (JAC) of Azad Kashmir by @GovtofPakistan for dialogue is a positive step toward stability.
JAC's demands are largely reasonable and deserve serious consideration. These issues must be resolved sooner rather than later.
#AzadKashmir#Dialogue