*سنت رسول ص کیا ہے؟*
کیا ہماری زمینوں کی حفاظت کرنا سنت رسول ص ہے?*
خطیب ولایت علامہ اعجاز حسین بہشتی کا جامع مسجد سکردو میں عظیم الشان جشن صادقین سے اھم خطاب
https://t.co/vvTsaAxxlN
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان، قائد وحدت سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا جامع مسجد سکردو میں امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات، ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال۔
چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے۔
سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر علماء کرام اور کارکنان کا والہانہ استقبال۔
استقبالیہ قافلے کا اعلان نہ ہونے کے باوجود ہزاروں افراد کی شرکت۔
اسلام آباد: سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے عراق سے آئے ہوئے موئسسہ امام الحسین ع نجف کے وفد کی سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ امین شہیدی کے ہمراہ خصوصی ملاقات۔
#MWMTeam#AllamaRajaNasirAbbas
انالله واناالیه راجعون
اس عظیم سانحہ پر رھبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای اور ایرانی عوام کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں خدا اس دکھ کی گھڑی میں رھبر معظم کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
دو روزہ دورہ کشمیر کے موقع پر سابق صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان آزاد کشمیر شہید علامہ تصور جوادی مرحوم کے مرقد پر حاضری اور بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی
مظفر آباد ( ) مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان خطیب ولایت علامہ اعجاز حسین بہشتی کا دو روزہ دورہ کشمیر کے موقع پر صوبائی و ضلعی کابینہ کے افراد کی خصوصی ملاقات،
دو روزہ دورہ کشمیر کے موقع پر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان جناب علامہ مفتی کفایت حسین نقوی کے گھر آمد اور ملاقات ان کے ہمراہ ریاست آزاد کشمیر کے صوبائی صدر ڈاکٹر علامہ یاسر سبزواری اور صوبائی و ضلعی کابینہ کے افراد موجود تھے۔
دو روزہ دورہ کشمیر کے موقع پر مرکزی مسجد و امام بارگاہ پیر سید علم شاہ بخآری مظفر آباد میں بعد از نماز جمعہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق ع سے خطاب کیا،مومنین کی کثیر تعداد شریک تھی اس موقع پر مفتی کفایت حسین نقوی،صوبائی صدر اور صوبائی و ضلعی کابینہ کے افراد موجود تھے۔
مظفر آباد ( ) دو روزہ دورہ کشمیر کے موقع پر کردلہ مسجد امام علی رضا علیہ السلام میں مومنین سے خطاب کیا اس موقع پر صوبائی صدر ڈاکٹر علامہ یاسر سبزواری اور صوبائی و ضلعی کابینہ کے افراد موجود تھے۔
2 روزہ دورہ کشمیر کے موقع پر سابقہ سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر شھید علامہ تصور جوادی مرحوم کے گھر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر صوبائی صدر ڈاکٹر علامہ یاسر سبزواری اور صوبائی و ضلعی کابینہ کے افراد موجود تھے۔
دو روزہ دورہ کشمیر کے موقع مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرآباد کے یونٹ ڈھریاں سیداں کا دورہ کیا یونٹ صدر سیدحماد بخاری نے اپنی کابینہ کے ہمراہ استقبال کیا اس موقع پر اہم تنظیمی امور پر گفتگو کی گئی اور یونٹ کی بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مظفر آباد ( ) مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان خطیب ولایت علامہ اعجاز حسین بہشتی کا دو روزہ دورہ کشمیر کے موقع پر صوبائی آفس کا دورہ کیا اس موقع پر صوبائی اور ضلعی کابینہ کے افراد سے آفس میں ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مظفر آباد ( ) مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان خطیب ولایت علامہ اعجاز حسین بہشتی کا دو روزہ دورہ کشمیر کے موقع پر مظفرآباد آمد،صدر آزاد کشمیر مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ ڈاکٹر سید یاسر سبزواری نے استقبال کیا۔