Top Tweets for #MWMTeam
اسلام آباد: سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے عراق سے آئے ہوئے موئسسہ امام الحسین ع نجف کے وفد کی سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ امین شہیدی کے ہمراہ خصوصی ملاقات۔
#MWMTeam
#AllamaRajaNasirAbbas

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے معروف خطیب علامہ #شہنشاہ_حسین_نقوی کی #جامعہ_الولایہ #اسلام_آباد میں ملاقات ۔ ملاقات میں علامہ شیخ سخاوت علی قمی بھی موجود تھے جامعہ الولایہ کی زیر تعمیر عمارت کا بھی دورہ کیا گیا
#MWMTeam
#MWMPA
#Shia

حضرت امام جعفرصادقؑ نے فرمایا
جو شخص محبت ، خوف ، شہوت اور غصے کے موقع پر اپنے نفس پر قابو رکھے تو اللہ تعالیٰ اُس کے جسم کو (جہنم کی ) آگ پر حرام کر دے گا
ثواب الاعمال ۔ شیخ صدوق ؒ ۔ حدیث ۳۴۳
#MWMPakistan
#MWMTeam

امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا
جو خوشحالی اور فاقہ مستی میں اعتدال سے کام لیتا ہے وہ اپنے آپ کو حوادثِ زمانہ کے (ساتھ مقابلہ کے ) لئے تیار رکھتا ہے
غرر الحکم ، حدیث ۹۰۴۸
#MWMPakistan
#MWMTeam

امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا
تم سب اللہ کے دین کے اعتبار سے بھائی بھائی ہو تم میں صرف بد باطنی اور بری نیتیں ہی اختلاف پیدا کرتی ہیں
تجلیات حکمت ، سید اصغر ناظم زادہ قمی ، صفحہ ۲۳۷
#MWMTeam
#MWMPakistan

حضرت رسول خداﷺ نے فرمایا
جو سورۃ انفطار کی تلاوت کرے گا اللہ اسے قبروں اور پانی کے قطروں کی تعداد کے برابر نیکیاں اور ثواب دے گا
تفسیر مجمع البیان ۔ جلد ۵ ، صفحہ ۴۴۷
#MWMPakistan
#MWMTeam

امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا
علم کے ذریعے عمل کرنے والاصاف راستے پر چلنے والے کی طرح ہے
تجلیات حکمت ، سید اصغر ناظم زادہ قمی ، صفحہ ۳۵۰
#MWMTeam
#MWMPakistan

امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا
اپنے نفس میں غیبت کی عادت مت ڈالو کہ اس کا عادی بہت بڑا گناہگار ہے
غرر الحکم
#MWMPakistan
#MWMTeam
#ARYNews

امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا
نفس آزاد شدہ ہیں لیکن عقل کے ہاتھوں نے ان کی زمام و عنان کو بدبختی ، ضلالت اور گمراہی سے بچا رکھا ہے
ہدایۃ العلم و غرر الحکم ، حصہ دوئم ، صفحہ ۳۳۵
#MWMPakistan
#MWMTeam
#JournalismIsNotACrime

حضرت امام زین العابدینؑ نے فرمایا
اے ہمارے شیعوں ! جنت تمہیں جلد یا بہ دیر ضرور مل کر رہے گی لیکن تم بلند سے بلند درجہ کی جنت حاصل کرنے کی کوشش کرو
بحار الانوار ، جلد ۷۴، صفحہ ۳۰۸
#MWMPakistan
#MWMTeam
#وہ_کون_تھا

حضرت رسول خداﷺ نے فرمایا
جو شخص اپنے ہاتھ کی محنت سے کما کر کھائے گا اللہ اسے اپنی رحمت کی نظر سے دیکھے گا اس کے بعد کبھی اس پر عذاب نہیں کرے گا
ارشادات رسول ، فضل اللہ کمپانی ، صفحہ ۲۸۷، حدیث ۲۶۴
#MWMPakistan
#MWMTeam
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف

امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا
بہترین توسل خدا سے مغفرت طلب کرنا ہے
ہدایۃ العلم و غرر الحکم ، حصہ دوئم ، صفحہ ۱۶۵
#MWMPakistan
#MWMTeam
#ArshadSharif

امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا
بہترین اختیار نیک لوگوں کی مصاحبت اور بُرے لوگوں سے جدائی ہے
ہدایۃ العلم و غرر الحکم ، حصہ اوّل ، صفحہ ۲۴۶
#MWMPakistan
#MWMTeam

امیر المومنین امام علیؑنے فرمایا
انسان کیلئے کتنا بہتر ہے کہ وہ ایسی چیز کی تمنا ہی نہ کرے جو اس کیلئے مناسب نہ ہو
غرر الحکم
#MWMPakistan
#MWMTeam

حضرت امام جعفر صادقؑنے فرمایا
جو شخص اپنے مومن بھائی کے سامنے مسکرائے اس کیلئے نیکی ہے
بحار الانوار ، جلد ۷۴، صفحہ ۲۹۸
#MWMPakistan
#MWMTeam

حضرت رسول خداﷺ نے فرمایا
اچھا اخلاق ، اچھی ہمسائیگی ، دوسروں کو اذیت نہ دینا اور کم گفتگو کرنا رزق میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں
مشکواۃالانوار ،علامہ طبرسی ؒ،صفحہ ۳۴۰
#MWMPakistan
#MWMTeam

حضرت رسول خداﷺ نے فرمایا
آسانی پیدا کرو تنگی مت کرو
نہج الفصاحہ ، ابو القاسم پایندہ ، صفحہ ۷۷۶، حدیث ۳۲۱۰
#MWMPakistan
#MWMTeam

حضرت امام جعفر صادقؑ نے فرمایا
جو شخص کھانے پر خدا کا نام لیتا ہے اُس کھانے کی نعمت کے بارے میں اُس سے سوال نہیں ہو گا
نودرالحکم ، جلد ۵، صفحہ ۶۶۵
#MWMPakistan
#MWMTeam

حضرت رسول خداﷺ نے فرمایا
ایک نماز کے بعد دوسری نماز کی ادائیگی کا انتظار کرنا جنت کے خزانوں میں سے ہے
وافی ، جلد ۲ ، صفحہ ۱۰
#MWMPakistan
#MWMTeam

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




