سعودی حکومت نے اس مرتبہ حج کے موقع پر extraordinary انتظامات کیے ہیں،پہلی مرتبہ حج کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں نہ دھکم پیل ہوئی،گرمی کی شدت سے بچانے کےلیے بھی بہت جدید انتظامات کیے ہیں،محمد بن سلمان اور انکی انتظامیہ شاباش کی مستحق ہیں۔
جب کوئی انسان اللہ کے حضور گرگڑاتا ہے
رو کر اس کی شان بیان کرتا ہے
تو یاد رہے یہ توفیق بھی اس کو اللہ نے ہی دی کہ وہ رب ذوالجلال کے حضور پیش ہو ۔
تو اس میں انسان کا اپنا کمال نہیں ہے۔
اس توفیق پر بھی جتنا شکر کریں کم ہے
میرے پیارے کریم فضل و کرم والے اللہ ہم سب کو توفیق دے کہ آپ سے مانگتے رہیں آپ کی پاکی بیان کرتے رہیں ۔
𝗗𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱 𝗝. 𝗧𝗿𝘂𝗺𝗽 𝗧𝗿𝘂𝘁𝗵 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗣𝗼𝘀𝘁 𝟭𝟬:𝟯𝟬 𝗔𝗠 𝗘𝗦𝗧 𝟬𝟰.𝟭𝟳.𝟮𝟲
Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
President Trump has announced a naval blockade of Iran. “There is great dishonor and permanent harm to the reputation of Iran, and what’s left of their “Leaders,” but we are beyond all of that. As they promised, they better begin the process of getting this
پاکستان کے صحافی اور صحافت کی کل کہانی پچھلے دو دن میں بہت قریب سے دیکھی ہے اور ادارہ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ یہ ان میں سے 90٪ کا caliber کسی جگہ اینٹیں ڈھونے والے مزدور سے بھی کم ہے
@RShahzaddk پاکستان کے صحافی اور صحافت کی کل کہانی پچھلے دو دن میں بہت قریب سے دیکھی ہے اور ادارہ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ یہ ان میں سے 90٪ کا caliber کسی جگہ اینٹیں ڈھونے والے مزدور سے بھی کم ہے
@RShahzaddk you are absolutly right😊koi 1 b international level ka journalist ni jis ki bat m wazan ho, half N-Leauge are Half PTI ka biyana sale krty hain