پی ٹی آئی کے کرتوت سُن لیں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ایسا قانون بنایا ھے کہ سُن کر آپکے چودہ طبق روشن ھو جائیں گے
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو صدر پاکستان اور آرمی چیف سے بھی زیادہ مراعات اور تحفظ دیا گیا اسمبلی ختم ھونے کے بعد بھی انکے گھر پر چھاپہ نہیں مارا جا سکے گا گاڑیوں کی تلاشی نہیں لی جا سکے گی جیسے مرضی منشیات اسمگلنگ کریں کوئی نہیں چیک کر سکے گا یہی نہیں انکی بیویوں اور نوکروں کے لیے وی وی آئی پی سہولتیں ھوں گے نوکر جہاز میں سفر حکومت کے خرچے پر کریں گے بیویاں بزنس کلاس سفر کریں گی سرکاری گھر نا ھو تو 20 لاکھ مہینہ کرایہ خزانے سے ملے گا یہاں بھی صبر نہیں کیا اگر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر فوت ھو جاتے تو یہ اسپیکر والی تمام سہولیات اسکی فیملی کو ملیں گی سارا میڈیا اور یوٹیومرز اس پر خاموش ہیں
سید مذمل شاہ 🔥🔥
کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے شفا بیمارزئی کی بے چینی ہی دیکھنے کے لیے کافی ہے
ایسی دلیل و دلائل سننے کے بعد مسجد سے اعلان ہو جانا چائیے تھا کہ کھرل و شفا وفات پا چکے ہیں
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر سن کر میاں صاحب کی جو حالت ہوئی ،اس وقت کی تصویر مجمعے میں دکھاکر خود بھی ہنسنے اور سامنے بیٹھے جانوروں کو ہنسانے والا شخص کس اخلاقی ضابطے پر پورا اترتا تھا کہ اب اس کے لئے دوسروں سے اعلیٰ اخلاق کی توقع کی جاتی ہے
@MaryamNSharif مریم نواز کے تمام اقدامات اپنی جگہ قابلِ تحسین ہیں، مگر خصوصی بچوں کے لیے اٹھایا گیا یہ قدم واقعی دل کو چھو لینے والا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کی طرح ہمارے یہ بچے بھی محبت، توجہ اور بہترین سہولتوں کے حقدار ہیں—اور یہ اقدام اُن کے مستقبل کی نئی امید ہے۔"
مریم نواز کے امدادی کاموں پر سب سے زیادہ یوتھیے اعتراض کرتے ساتھ جیو سمیت سارے میڈیا چینل اور صحافی اخلاقیات کے پہاڑ پر چڑھ جاتے یہ کے کا حال لوہر دیر کا پل سیلاب میں بہہ گیا تین سال بعد لوگوں نے چندہ کر کے پل خود تعمیر کروایا مگر اس پر سب چپ رہیں گے