♡
_تُمہارے ساتھ اچھے لگ رہے ہیں...!!🌸_
_ہمیں دن رات اچھے لگ رہے ہیں...!!_
_اگر میں چُوم لُوں تو کیا مسئلہ ہے...؟؟_
_تُمہارے ہاتھ اچھے لگ رہے ہیں...🥹🫀_
ForYou🫵🥹♥️🌍
اســـــــــــــــلام علیــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلَی طَاعَتِكَ*🥀
اے اللہ! دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے!
آمیــــــــن ثم آمیـــــن یَارَبَّ العَالَمِین
#متاعِ_دل#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ آپ کی اور ہماری تمام حاجات اور دعاؤں کو پورا فرمائے ، سلامتی ایمان ، صالح اعمال اور صحت وعافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطافرمائے ، اور بے حساب آسانیاں عطافرمائے.
آمین یارب العالمین