اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
🌹 درود شریف پڑھیں اور اپنے دل کو نورِ محبتِ رسول ﷺ سے روشن کریں۔ ❤️
اللہ پاک ہمارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر بے شمار درود و سلام نازل فرمائے اور ہمیں بھی کثرت سے درود پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! آج کے دن کو میرے لیے خیر، برکت، سکون اور خوشیوں والا بنا دے۔ میرے دل کو اطمینان عطا فرما، میرے کاموں میں آسانی پیدا فرما، ہر شر اور پریشانی سے محفوظ رکھ، اور میرے لیے وہ فیصلے فرما جن میں میری بھلائی ہو۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر 🌅
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، صحت و سلامتی عطا فرمائے، رزقِ حلال میں برکت دے، ہماری ہر مشکل آسان فرمائے اور ہمارے گھروں کو سکون و خوشیوں سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
#صباح_الخيـر
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 رسول اللّٰہﷺ کا ترکہ!
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا میرے ورثاء ایک دینار کا بھی حصہ نہیں لیں گے میں نے جو چھوڑا وہ میری بیویوں کے خرچ اور میرے عامل کی ضروریات کے بعد (سب کا سب) صدقہ ہے
📗 (صحی�� مسلم:4583)