We should all appreciate and embrace wherever the Tehreek is gaining strength and work toward making those places our political hubs, rather than pointing fingers or trying to force something onto a place simply because we have chosen it.
Imran Khan was often so occupied that he couldn’t spend enough time in Sindh and Balochistan. The growing support there shows just how willing and eager people in these provinces are for change. We should recognize this opportunity, build on it, and make the most of this space and window of opportunity.
*سابقہ وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر و جنرل سیکرٹری حماد اظہر @Hammad_Azhar کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔*
*حماد اظہر کا لیڈر کل بھی عمران خان تھا آج بھی عمران خان ہے اور آئندہ بھی عمران خان ہی ہوگا ۔*
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
ایک گروپ میں حماد اظہر کا بغض اتنا بھرا ہوا ہے کہ خود گرفتار ہو بھی جائیں تو چند گھنٹوں میں واپس آجاتے ہیں، ایک دوسرے کو گرفتار کراتے گھر پولیس لے جاتے مگر انکی اتنی پکی سیٹنگ ہے کہ سب اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے ہیں۔ان میں سے کسی پر 9 مئی کا مقدمہ نہیں۔ لیکن جب بھی پارٹی میں انکے گروپ کے علاوہ کوئی گرفتار ہو تو یہ لوگ سب سے زیادہ اسٹبلشمنٹ کی طرف سے کھیلتے ہیں ہمیشہ ظالم کا ساتھ دیتے۔ گرفتار کرنے والے کو برا نہین کہیں گے۔ انکے اکاونٹ پر آپکو کبھی گورنمنٹ یا اسٹیبلشمنٹ کے ظلم کے خلاف ایک پوسٹ نظر نہین آئے گی لیکن یہ اپنی پارٹی کے لوگوں کو دن رات نشانہ بناتے ہیں۔ فرمائشی کون ہوئے پھر؟
عالیہ حمزہ سے بھی اب پنجاب میں کچھ نہیں ہورہا تھا نہ لاہور میں جلسہ کروا سکییں نہ لوگ نکال سکیں اور پھر شور ڈال کر اپنے چیلوں سے گالم گلوچ کروا کر واپس جیل چلی گئیں۔ اس کا مطلب ہے کہ عالیہ حمزہ بھی اپنی مرضی سے گرفتار ہوئی تھی؟ سہی پہنچے ہیں آپ۔
سندھ میں انقلاب دیکھ کر جنرل رانی اور پنجاب پولیس کی بوکھلاہٹ عروج پر۔ 27 ستمبر سے پہلے گرفتاریاں شروع۔ حماد اظہر کو ملتان سے 9 مئی کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ 4 سال گزر گیے لیکن 9 مئی کا ڈرامہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا
پنجاب کے اندر آپ دیکھیں کہ اوور ویلمنگلی عمران خان کی سپورٹ ہے اور پنجاب نے بہترین قسم کی ریزسٹنس دی ہے جس کی وجہ سے پنجاب کے ہمارے لیڈر بھی سارے اندر ہیں۔ اس وجہ سے وہ نہیں چاہتے کہ پنجاب کے اندر کوئی میجر ایکٹیویٹی ہو۔
تو اس وقت ان کو یہ ڈائجسٹ نہیں ہو گا کہ پنجاب میں جلسہ ہو۔ لیکن ہمارے پاس ایک کاؤنٹر پلان ہے۔ پانچ اگست کو ہم نے ہزاروں لوگ اکٹھے کیے، فیصل آباد میں ہم جا رہے ہیں، لیبر یونینز کے ساتھ مل رہے ہیں، اور لیبر قومی موومنٹ ہمارے ساتھ ہے۔
ہم دس دن کے اندر تین ایونٹ کر چکے ہیں، جس میں میرے خیال سے ہر ایونٹ کے اندر دو ہزار سے لے کر چھ سات ہزار لوگ موبلائز ہو گئے ہیں۔ تو اگر وہ جلسہ کرنے دیں گے تو اچھی بات ہے، لیکن مجھے نہیں لگتا کہ یہ اتنے کوئی جمہوری لوگ ہیں یا اپنی پوزیشنز میں اتنے سیکیور ہیں کہ یہ جلسہ کرنے دیں۔ لیکن ہم پھر فلیش پروٹیسٹس کریں گے، ہم کال دیں گے، ہم نکلیں گے، اور اریسٹ کرنا ہے تو کریں۔ شیل مارتے رہے ہیں، گولیاں مارتے رہے ہیں، کریں پھر، ہم نے تو نکلنا ہے۔
رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان شیان بشیر
"ہم اور پنجاب کے نوجوان تو اسی دن نکلنے کو تیار تھے جس دن انہوں نے عدالت کے حکم کے خلاف خان صاحب کو شفاء ہسپتال کے بجائے پمز منتقل کیا- ہمارے پاس احتجاج کے پلان اے، بی اور سی موجود ہیں، معین قریشی صاحب کی قیادت میں پنجاب کے 90 ایم پی ایز گراؤنڈ پر متحرک ہیں اور انہیں متحرک ہونا پڑے گا کیونکہ یہ عمران خان کی کال ہے اور وہ عمران خان کے مینڈیٹ پر اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں"
شایان بشیر
Highly painful & condemnable incident of the attack on Agha Sarwar and Zaeem Laghari. Seems like a 9 may type incident where company’s people are attacking media persons for the sake of propaganda. Culprits must be caught and punished.
What a heartbreaking footage of Agha Sarwar, Shakir Awan & Zaeem Laghari being attacked and brutally tortured by people in civil clothes. This should be investigated. Stay strong guys
This is what Suleman Sohail was raising his voice for instead of dancing on tiktok or doing useless vlogging. The only genuine Genz who is awake n on right direction. He was talking on genuine issues we’re facing today hence he went missing. Keep raising your voice for him.