انیق ناجی کا انکشاف 🔥🔥
شوباز شریف نے ایک شادی کی تھی جسکو سعودی عرب سے طلاق بھجوا دی تھی اس میں سے ایک بچی بھی یے کیا شوباز شریف نے اس بچی کو کبھی own کیا ؟؟
مریم صفدر نے جو صفائیاں پیش کیں سارا زمانہ اس پر تھو تھو کر رہا ہے
سیالکوٹ کا رنگ باز عمران خان کو ذلیل کرنے کی مسلسل کوشش میں گٹر میں گرتا جا رہا ہے یہ لوگ ذلیل ہوگئے ناکام ہوگئے لیکن عقل نہیں آ رہی کہ عورت سے ہارنے کے بعد ایک طرف ہو جاو عزت بچا لو لیکن اسکا انجام صرف گٹر میں ہے۔
شریف خاندان کو سکول بھیجنا چاہئے انکا شعور تعلیم عقل سے کوئی لینا دینا نہیں۔ یہ "بنئیے" ہیں پیسہ والے کو پڑھا لکھا سمجھتے ہیں۔
سینئر صحافی انور سمرا نے خبر دی ہے کہ پنجاب حکومت نے مریم نواز کی تشہیر کے لیے پہلے سال 7 ارب اور اس سال ابھی تک 6 ارب 40 کروڑ روپیہ ٹک ٹاک پر لگایاہےیعنی ابھی تک 14 ارب روپیہ صرف تشہیر پر خرچ ہو چکا ہے اب 2027 کے لیے مریم کی تشہیر کے لیے مزید 12 ارب روپیہ مانگا گیا ہے۔
جب MQM رہنما نے کہا کہ 2024 میں ہمیں عوام نے نکل کر ووٹ دیا تو میزبان کی بے اختیار ہنسی چھوٹ گئی مہمان کے جھوٹ کا یہ عالم تھا کہ مہمان نے بھی بے اختیار ہنسنا شروع کر دیا
کل رات پشاور میں مالک مکان نے اپنے تین دوستوں کے ساتھ مل کر کرایہ دار کو بچوں سمیت کمرے میں بند کر دیا اور اس کی دو بیویاں ایک 22 سال دوسری 27 سال کے ساتھ زیادتی کی۔
آج پشاور پولیس نے مقابلے میں ان چاورں کو مار دیا، اسے کہتے ہیں تیز ترین انصاف
ویلڈن CCPO پشاور میاں سعید 👏
میری سیٹ ہو یا مروت کی سیٹ ہو یا تحریک انصاف کے دیگر ممبران کی سیٹیں یہ سب عمران خان کی مرہون منت ہے، آج ہم سے عمران خان کا نام دور ہو تو ہم کونسلر بھی نہیں بن سکتے، شفیع جان