جتنے رشتے اور اپنوں کو میں آج ناراض کرکے بیٹھی ہوں
کاش یہ میں نے دس سال پہلے کیا ہوتا
کچھ نہیں رکھا کسی کو خوش کرنے میں
اپنے آپ کو خوش رکھیں بس
اور اپنی صحت کو کبھی خود سے ناراض مت ہونے دیں
اور انار صحت کے لیے اچھا ہے
سین کچھ یوں ہے
Post By RuthlessZQ
سوالات معصومانہ اور سادہ
لہجوں میں احترام
گفتگو بالکل عام سی
نہ کبھی ملاقات کی خواہش کا اظہار
نہ کوئی رومانی گفتگو
نہ لب و رخسار کے قصے
لیکن رابطے روزانہ کی بنیاد پر
غیر حاضری پر پوچھنا کل کہاں تھے ؟
بس سمجھ جائیے یا تو پیار ہو چکا ہے
یا ہونے والا ہے
یہاں سب کچھ وہی ہونے والا ہے جس کام کیلئے عورت اور مرد بنے ہیں
اور وہ بھی انتہائی جوش کےساتھ
سر سے پاؤں تک
Post By RuthlessZQ
بسنتی کی اک ہمشیرہ ہیں نخروں میں وہ مجھ سے بھی دو ہاتھ آگئے ہے
امی کی وفات کے بعد کا واقعہ ہے
میری متعلق پوری فیملی بلاوجہ ہی پریشان رہتی تھی
میری بہن نے مجھ سے پوچھے بغیر اک رشتہ دیکھنے والے فیملی کو آنے کی اجازت دے دی
اور میرے فرشتے تک اس بات سے بےخبر تھے
اک صاحب اک خاتون کے ساتھ آئے
مناسب شخصیت اچھا لباس مجھ سے چند برس بڑے ہونگے شائد
ساتھ اک بزرگ خاتون بھی تھیں
ہمیں لگا ان کی والدہ ہوں گی
لیکن وہ ان کی پہلی بیوی تھیں
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
اور ہمشیرہ کو سختی سے منع کردیا گیا کہ میری فکر نہ کرے وہ
پرسنل معلومات عامہ
Post By RuthlessZQ
بسنتی کی اک ہمشیرہ ہیں نخروں میں وہ مجھ سے بھی دو ہاتھ آگئے ہے
امی کی وفات کے بعد کا واقعہ ہے
میری متعلق پوری فیملی بلاوجہ ہی پریشان رہتی تھی
میری بہن نے مجھ سے پوچھے بغیر اک رشتہ دیکھنے والے فیملی کو آنے کی اجازت دے دی
اور میرے فرشتے تک اس بات سے بےخبر تھے
اک صاحب اک خاتون کے ساتھ آئے
مناسب شخصیت اچھا لباس مجھ سے چند برس بڑے ہونگے شائد
ساتھ اک بزرگ خاتون بھی تھیں
ہمیں لگا ان کی والدہ ہوں گی
لیکن وہ ان کی پہلی بیوی تھیں
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
اور ہمشیرہ کو سختی سے منع کردیا گیا کہ میری فکر نہ کرے وہ
پرسنل معلومات عامہ
Post By RuthlessZQ
ان لوگوں کو معاف کرنا ممکن نہیں جنھوں نے میری سادگی اور خلوص کا مذاق اڑایا
مجھ جیسی بولنے والی کے اندر گہری خاموشی اتار دی
ان کے کڑوے لہجے نے میری بےفکری چھین لی
مجھے وہ بننے پر مجبور کردیا
جو میں تھی ہی نہیں اور نہ بننا چاہتی تھی
رشتوں سے دور بھاگنا ٬ کم بات کرنا کسی کا پیدائشی شوق نہیں ہوتا
Post By RuthlessZQ
عورت دنیا کی سب سے خوبصورت کتاب ہے جسکے اندر شباب کی رعنائیاں بھری ہیں
پڑھنے والا اگر قابل ہو تو یہ کتاب اسے اپنے اندر مکمل محو کرنے کا جادو رکھتی ہے
Post By RuthlessZQ
ان لوگوں کو معاف کرنا ممکن نہیں جنھوں نے میری سادگی اور خلوص کا مذاق اڑایا
مجھ جیسی بولنے والی کے اندر گہری خاموشی اتار دی
ان کے کڑوے لہجے نے میری بےفکری چھین لی
مجھے وہ بننے پر مجبور کردیا
جو میں تھی ہی نہیں اور نہ بننا چاہتی تھی
رشتوں سے دور بھاگنا ٬ کم بات کرنا کسی کا پیدائشی شوق نہیں ہوتا
Post By RuthlessZQ
مجھے اپنے مشاہدات اور تجربات اپ سب سے شئیر کرنا اچھا لگتا ہے
اکثریت نہ سہی لیکن کئی لوگ ایسے ہونگے جو میری رئیل زندگی کے مشاہدات سے کہیں نہ کہیں لازمی ریلیٹ کرتے ہونگے
ہم میں سے کچھ کہہ پاتے ہیں اور کچھ چاہتے ہوئے بھی نہیں کہتے
اتوار بخیر یا اہل ٹیوئٹر
Post By RuthlessZQ
میں بدتمیز نہیں ہوں میں چلتے پھرتے ہر کسی کو گالی نہیں دیتی
مجھے عزت دینا بھی آتا ہے لیکن سامنے والے میں دم ہونا چاھیے خود کی عزت کروانے کا
اگر آپ عزت کے لائق نہیں ہیں اور ہمارے اوپر چڑھے آتے ہیں تو اپنی عزت افزائی کے ذمہ دار بھی آپ خود ہی ہونگے
RuthlessZQ's Thoughts
وہ پانی جو ہم بنجر زمین جیسے انسانوں پہ ضائع کرتے رہے، ہم کسی دوسرے مستحق پیاسے کو بھی پلا سکتے تھے
یہی اصول ہمارے وقت ، چاہتوں اور توجہ کا ہے
اس کو بے جا ضائع مت کیجئے
جب تک لڑکی اپنے ماں باپ کے گھر رہ رہی ہوتی ہے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ شوہر سٹرونگ مرد ہو
جب رخصت ہو کر سسرال میں جاتی ہے
وہاں کی زندگی سہتی ہے تو اسے لگتا ہے کاش اس کا میکہ مضبوط ہوتا
لیکن سچ تو یہ ہے کہ صرف لڑکی کا خود مضبوط ہونا اصل بات ہے
Adult Society