انڈیا کے زیرِ انتظام ریاست کشمیر کو آج 31 اکتوبر کو باضابطہ طور پر مرکز کے زیرِ انتظام دو علیحدہ خطوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ جموں کشمیر اور لداخ کے لیے الگ الگ لیفٹیننٹ گورنرز نے آج حلف اٹھائے۔
مزید جانیے ہمارے ساتھی ریاض مسرور کی ویڈیو میں۔۔۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ ایسی کیا بات ہے فضل الرحمن صرف آپکو انٹرویو دیتے آپکو کوریج کی اجازت بھی ہے مگر آپکے علاوہ دوسری خ��تون کو وہ کووریج تو دور کی بات ہے بھٹکنے تک نہیں دیتے نا انٹرویو دیتے...
ٓانٹرنیشنل میڈیا اور اسرائیلی صحافیوں کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو پرائیویٹ جیٹ پر 55 منٹ کے دورے پر سعودی عرب پہنچے ۔۔ طیارہ N556US امریکہ میں رجسٹرڈ ہے اور یہ جیٹ اسرائیل سے اڑا امان جارڈن میں رکا وہاں سے سیدھا ریاض پہنچا 55 منٹ تک وہاں موجود رہا
عمران خان نے بہت بڑی غلطی کر دی فروری 2019 میں #اسلامک_صدارتی_نظام کے معاملات طے تھے سب۔ صرف ان بے شرموں کی وجہ سے معاملات رک گئے جو عمران خان کو ہٹا کر خود وزیراعظم بننا چاہتے تھے جب انکو پتا چلا کہ یہ نظام گیا تو ہماری چھٹی ہوگی انہوں نے گیم ہی عمران خان کے ��ریعے الٹ دی
"ورلڈبینک کی ایز آف ڈوئنگ بزنس رپورٹ کے مطابق پاکستان کی رینکنگ میں ایک سال کے دوران 28 درجے بہتری آئی ہے۔
190 ممالک کی فہرست میں پاکستان 136 ویں سے 108ویں ن��بر پر آگیا ہے. پاکستان اس وقت تیزی سے اصلاحات کرنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں موجود ہے"
#NayaPakistan
"ٹھیکے بند
لفافے بند
عہدے بند
انکی چیخیں شریفوں کی محبت میں نہیں بلکہ اپنی دوکانیں اور مراعات بند ہونے پر نکل رہی ہیں یہ سارے شریف و زرداری سسٹم آف گورننس کے بینیفیشری تھے"
بھارتی آرمی آزاد کشمیر میں عام لوگوں کے گھروں پر نشانہ لگا رہی ہے۔۔۔ یاد رہے عمران خان جنرل باجوہ کو کہہ چکے ہیں کہ بھارت نے آزاد کشمیر پر حملہ کرنا ہے فوجیں الرٹ رکھیں
سانحہ ساہیوال میں ڈرائیور زیشان دہشتگردی میں ملوث تھا لیکن بچوں کے ماں باپ وہ بے گناہ مارے گئے اور اس ملک میں انصاف نا مل سکا انکو... اب ایسا لگتا ہے کہ انصاف اللہ ہی کرے گا اور بچے گا کوئی نہیں.. کیونکہ اب اس قوم نے کوئی گناہ ایسا نہیں رہ گیا جو چھوڑا نا ہو
#Sahiwal
دیکھئے بھارت کا ایک اور ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا اس دفعہ انکا ایک جنرل بھی موجود تھا بچ گیا۔۔۔ یہ تو اللہ کی طرف سے خفیہ فورس ہے جو انکے طیارے جہاز ہیلی کاپٹر آہستہ آہستہ ختم کر رہی ہے
Isn’t it strange - and convenient - that whenever a dodgy political leader anywhere in the world is in serious legal trouble their health suddenly takes a turn for the worse... https://t.co/fbfvuvx2uN
نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا
تم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہو گئیں کہ جب ان کے چھوٹے جرم کرتے تو انہیں سزا دی جاتی اور جب ان کے بڑے جرم کرتے تو انہیں چھوڑ دیا جاتا...