آج ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہر سروے فوج کے حق میں آتا ہے 74 فیصد عوام نے کہا ادارے پر زیادہ اعتماد ہے ایک سروے یہاں بھی کر لیتے ہیں آپکا اعتماد کس پر ہے
(نوٹ ریٹویٹ لازمی کریں )
#خواتین_کی_آواز_مریم_نواز
سلام صنف آہن!!!
کسی بھی معاشرے کی ترقی خوشحالی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور ہر بار ہر موقع پر خواتین نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے،
پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف موجودہ دور میں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں