لہذا یہ پرواہ نہ کریں کہ کون آپکے مدمقابل کھڑا ہے، فکر اس بات کی ہونی چاہیئے کہ کیا آپ سہی ہیں یا غلط، باقی سب اللہ اور اسکے بعد تاریخ پر چھوڑ دیں، آج نہیں تو کل وقت بدلے گا اور تاریخ بہت بے رحم عادل ہے وہ اب کے ساتھ انصاف کرتی ہے پھر چاہے آپکے مدمقابل حکومتیں ہی کیوں نہ ہوں
رائل سوسائٹی اور نیوٹن کے مطابق لیبینیز نامی حسابدان نے calculas نیوٹن سے چوری کی۔ اور لیبینیز نے ماننے سے انکار کردیا اور کہا کہ بھلے آج تم مجھے چور کہہ رہے ہو لیکن تاریخ مجھ پر مہربان رہے گی۔ وقت کے دھارے نے یہ ثابت کیا کہ لیبینیز ٹھیک تھا اور نیوٹن اور رائل سوسائٹی غلط 1/1
مولوی کہتا ہے احمدیوں سے کاروبار نہ کرو وہ حرام ہے۔ لیکن مولوی چندہ لیتے وقت کبھی روک نہیں لگاتا کہ وہ سود، جوا، رشوت ،چوری اور ڈاکے سے حاصل پیسوں کا چندہ نہیں لوں گا 😂
بہت افسوسناک! کم از کم سندھ حکومت کو تو کاروائی کرنی چاہیے اور محبتوں والے اس صوبے کو مذہبی انتہا پسندوں جانوروں کے ہاتھوں میں جانے سے روکنا چاہیے۔ ایسے واقعات میں ملوث پولیس والوں کو نشان عبرت بنا دیا جانا چاہیے۔
نائجیریا کے ایک پادری نے حضرت موسیٰ جتنی طاقت رکھنے کا دعویٰ کیا اور یہ بھی کہ وہ سمندر میں لاٹھی مار کر اسے منقسم کرنے اور بیچ راستے میں سے اسے پار کر کے حضرت موسیٰ کے معجزے کو دہرا کر دکھائے گا-
لیکن ہوا یہ کہ وہ ڈوبتے بچا اور جان بچانے کیلئے ساحل کی طرف واپس دوڑ پڑا 🤣
@miandawoodadv آیڈوکیٹ صاحب ۔
سزائیں تو حکومتیں اپنے اپنے نام نہاد آئین کے مطابق سب مصلحین کو سناتی رہی ہیں۔جیسے
حکومت نمرود نے ابرہیم علیہ السلام کو
حکومت فرعون نے موسی علیہ السلام کو
اور اہلیان مکہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم و اصحاب النبی کو۔
اور اب وقت کے امام کے متبعین کو
In Pachnand, #Punjab, Maulvi had abandoned his own prayers and was standing outside the Ahmadis' mosque so that no #Ahmadi Muslim could perform the #Eid prayer.
This is the height of religious intolerance in #Pakistan
@AdvSahibaRana وہ اس قابل تھا پی نہیں کہ کچھ بنتا، اسی لئے مولوی بنا
میں نے آجتک ایک آدھ مثال کے علاؤہ کبھی نہیں دیکھا کہ کوئی شخص جو ذہین اور باشعور ہو اور مال دولت والا بھی ہو وہ مولوی بنا ہو۔
یہ طبقہ ان پڑھ جاہل اوباشوں پر مشتمل ہوتا ہے جس نے اپنا بچپن گلیوں میں کھیل کر ضائع کیا ہو۔
کسی کو بھی حق حاصل نہیں، نہ اجکل کے علماء کرائم اور نہ کسی پارلیمنٹ کو۔ یہاں تک کہ صحابی رسول کو بھی حق حاصل نہ تھا کہ وہ یہ فیصلہ کریں کہ آیا اس نے کلمہ موت کے ڈر سے پڑھا یا دل سے۔
اگر اسلام کی تشریح کا اختیار پارلیمان کے پاس نہیں تو کس کے پاس ہے؟ کوئ کہ رہا ہے علماء کے پاس ہے؟ علماء کی کیا تعریف ہے؟ کیا شیعہ عالم کی تشریح دیوبندی اور سلفی مانیں گے؟ کیا سلفیوں کی تشریح شیعہ مانیں گے؟ ایک نے لکھا ہے وقت کا ولی کرے گا؟ اب وقت کا ولی کون ہے ہمیں نہیں پتہ ! اسی لئے اقبال نے کہا تھا کہ صرف پارلیمان کو تشریح کا حق ہے کیونکہ وہ اجتماعی سوچ کی عکاس ہے!!