🌹 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌹
اللھم صلی علیٰ سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🌹
اللھم بارک علٰی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🌹
صبح بخیر۔۔۔۔ ایمان سلامت۔
﷽
*السَّلاَمُُ علیکم وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه' اللّٰہ پاک آپ سب کو سلامت رک��ے، تنگدستی،مشکلات اور پریشانیوں سے نجات فرمائے اور صحت مند زندگی عطا کرے.آمین.صبح بخیر.💞🌹💖♥️
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زندگی میں قرض سے بڑا کوئی بوجھ نہیں۔ چاہے وہ مالی ہو یا اخلاقی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کیا روح یہ بوجھ محسوس کرتی ہے۔ اگر نہیں کرتی تو روح مردہ اور لعنت زدہ ہو چکی ہے۔ روح کی زندگی کے لیئے روزانہ اپنے نفس کا محاسبہ کرنا ازحد ضروری ہے۔
صبح بخیر