کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے
چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی
نظریں پہچاننے لگو گے تو گھن آنی شروع ہو گی کئی لوگوں سے۔ اور دل میں کیا کیا چھپائے بیٹھے ہیں لوگ یہ جاننے کی کبھی کوشش بھی نا کرنا۔ یہ تو اللہ کا حوصلہ ہے کہ سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش رہتا ہے۔
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قبرستان جا کر مدفون لوگوں کی قبروں کے کتبے پڑھا کریں۔ معلوم ہوگا کہ ایک دنیا تھے جو زندگی میں ان کے مرنے پر کچھ نا بدلا دنیا آب و تاب سے چل رہی ہے۔ عمر بھر کی محنت یہیں چھوڑ گئے آج قبر پر اُگی جڑی بوٹیاں بھی نکالنے والا کوئی نہیں۔
صبح بخیر
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زندگی سہل بنانی ہو اپنے تفکرات ختم کرنے ہوں تو ہر کام اللہ کے حکم پر اللہ کی رضا کے لئے کرنا شروع کردیں۔ اس کی دی ہوئی ہر چیز پر راضی ہو جائیں اور محروم کی گئی ہر چیز سے دل موڑ لیں۔ زندگی کو ٹرین کا سفر سمجھ کر منزل کی طلب پر توجہ مرکوز کر لیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
خالی ہاتھ دنیا میں آنے والا خالی ہاتھ جاتا ہے۔ اہم یہ ہے کہ اس مہلت میں ہم دنیا کے اسباب اکٹھے کرتے ہیں یا جنت کے۔ جو اپنی آنے والی نسل کے لئے اکٹھے کرتے زندگی گزار دیتا ہے یہ سمجھتا نہیں کہ جو ذات اس کو دے رہی ہے کیا اس کی نسل کو دینے پر قادر نہیں۔
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان کا اختتام مسلمانیت کا اختتام مت بنائیں۔ نماز مسلم اور کافر کے بیچ فرق کرتی ہے ۔ یہ مومن کی معراج ہے۔ یہ برائی سے ہماری روح کو بچاتی ہے اور پاکیزگی عطاء کرتی ہے۔ یہ اللہ کی قربت کا ذریعہ ہے اور اس کی رحمت سمیٹنے کا وسیلہ ہے۔
صبح بخیر
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائیو ۔ !!
پیاری بہنو ۔۔ !!
@ZafarIqbal58
ظفر صاحب کی طبیعت سخت خراب ہے ہسپتال داخل ہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے لیئے دعا کریں۔ اور دل سے معاف کر دیں کسی کی بھی دل آزاری کی ہو۔
اللہ کو پسند ہیں بے تحاشا معاف کرنے والے لوگ۔ 🙏
السلام علیکم ورحــــمةالله وبركآته
ھمیشہ انسانیت کی بہتری چاھو اللہ تمھارے دشمنوں کو تمھارا مطیع کر دے گا.
نیکی ایسے کرو, جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ھر جگہ کو سیراب کر دیتی ھے.
مغفرت ایسے طلب کرو جیسے تم سا گنہگار زمانے میں نہیں اور اللہ کے سوا کوئی مولٰی نہیں۔
صبح بخیر
@ZafarIqbal58 Moaaf kiya apki tammam baton per, sakoon sy rahain , Yahan social media per koi kisi ka nhi, kisi k jeeny sy na marny sy kisi ko koi farak parta hy, jaisy ap ko b kabi nhi para, isi tarha k sarry hain bus. Allah eeman wali zindagi aur Eeman per hi khatama kery..Ameen
Secure Ur Admission
In High Ranked Universities
In
#uk#australia#usa#canada#europe#tzconsultants
☎️ +92-300-4365944
Office # 102 first floor
Malik Tower Main Boulevard
City Housing Jhelum
🔥 More MASSIVE news from ZKFair
🚀 $ZKF stakers will now be eligible to receive airdrops from *ALL* projects that launch via the @ZKFCommunity launchpool. Another great value add by the project with a goal of 10b mkt cap.
➡️ Launching soon on: https://t.co/UWJWUdi9Av
🔥 $SIDE claim available on Jan 24th! 💰
💵 The @SideswapZK airdrop program has successfully concluded! Fair launch on @ZKFCommunity ✅
🪙 Everyone who participated can claim their $SIDE tokens on 10:00 AM (UTC+8), Jan. 24th on their website: https://t.co/POpDpNRkb8
#Layer2 #FairLaunch #zkFair #ZKFCommunity
🔥 Listing on January 27th - Join the $100,000 Quest
💎 https://t.co/TOMfEbq92s has provided weeks long of quests which can be completed to gain eligibility for a massive $DEFI airdrop which will commence after the token launch. You've got a week left!
https://t.co/y0zkOJEX07