Happy Birthday Dear @RashidNasrulah Sir! I hope this is the beginning of your biggest, most wonderful year ever, and always be happy and never be sad in your life.
گوجرانوالہ کینٹ میں جہاں تحریک ناپاک کے بلوائیوں نے حملہ کیا تھا وھاں پہنچ کر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گوجرانوالہ کی افواج پاکستان کے شیر دل افسران اور جوانوں سے اظہار یکجہتی
#SayNoTo9thMay
گوجرانوالہ: کینٹ میں جہاں بلوائیوں نے حملہ کیا تھا وھاں افواج پاکستان کے بہادر جوانوں کو پھول اور گلدستے پیش کرتے ھوئے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گوجرانوالہ کے جوان
عمران نیازی ایک ایسا عادی مجرم ہے جو عدالتوں کے ذریعے ریلیف لینے کا عادی ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ اسکا فارن فنڈنگ کا کیس 6 سال چلتا رہاایک عدالت سے اسٹے آرڈر تو کبھی دوسری عدالت سے اسٹے آرڈر اور کبھی الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا گیا.معاون خصوصی عطاءتارڑ
@TararAttaullah
انتہائی نامساعدحالات میں مسلم لیگ ن نےاتحادیوں کیساتھ معاشی ملبےکا ڈھیر بنےملک کی باگ ڈور سنبھالی۔ غیروں سمیت اپنوں کےبھی طعنے سنے۔ لیکن حوصلہ نہیں ھارا۔ آج پاکستان ڈیفالٹ کےخطرے سےبہت دورنکل کر جابجاشروع ھوتےترقیاتی منصوبوں کی شکل میں تعمیروترقی کےسفر پر پھرسےگامزن ھے۔ الحمدلللہ
علماٸے حق کی قربت میں گزرا وقت یقینن قیمتی ھوتا ھے۔ حضرت مفتی عبدالشکور صاحب خیر اور درویش منش انسان تھے۔ اللہ ان کی مغفرت فرماٸے درجات بلند فرماٸے آمین۔ بیشک وہ حق کو پاگٸے۔ اللہ پاک ان کی شہادت کو قبول و مقبول فرماٸے۔ آمین
#آہ_مفتی_عبدالشکور
حکومت کا بڑا احسن مبارک قدم !! جتنے بھی لوگوں نے حج کیلئے درخواستیں دیں، بنا قرعہ اندازی ان سب کو اللہ کے گھر بھیجنے کا فیصلہ۔ الحمداللہ
شکریہ وزیر اعظم، شکریہ @MIshaqDar50@alimdar82
آٹو مارکیٹ گوجرانوالہ فلائی اوور کے نیچے اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے مین گیٹ کے سامنے کھولا مین ہول حادثات کا سبب بننے لگا، @DCGRW مہربانی کر کے کوئی نظر ثانی کریں۔بہت شکریہ
آٹو مارکیٹ گوجرانوالہ فلائی اوور کے نیچے اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے مین گیٹ کے سامنے کھولا مین ہول حادثات کا سبب بننے لگا، @DCGRW مہربانی کر کے کوئی نظر ثانی کریں۔بہت شکریہ