پاکستان پر مسلط فسطائی نظام کا ایک اور کارنامہ!
دہشت گردی کی عالمی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر آ گیا، اور حکومت و سرکاری ادارے پچھلے ایک سال سے پُرامن تحریک لبیک پاکستان کو دبانے کے لیے لگے ہوئے ہیں۔
ہماری بات غور سے سن لو! گستاخ جہاں سے سر اٹھائے گا، لبیک والے وہیں اسے کچل دیں گے۔
گستاخ رسول ﷺ کے معاملے میں ہمارا موقف بس یہی ہے "مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهٗ"