اللہ رب العزت کا فرمان ‼️
"وَاللّٰهُ عَزِیْزٌ ذُوانْتِقَامٍ"
ترجمہ
"اور اللہ غالب ہے، بدلہ لینے والا ہے۔"
(سورہ آل عمران، آیت: 4)
اللہ عزوجل ظالموں اور سرکشوں کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اس کی پکڑ آتی ہے تو کوئی بچ نہیں سکتا۔ بے شک حقیقی طاقت اور عزت صرف اللہ ہی کے لیے ہے۔
اہل مدینہ اتنے خوش نصیب تھے کہ...!! 🥹
ان کے بچوں کو حضورِ انور ﷺکی گود، حضورﷺ کی دعا، حضورﷺ کا لعاب نصیب ہوتا تھا۔ ❤️🩹
ہم تو مدینے کی گلیوں کو ترستے ہیں۔ 🥀😭
نہیں جھوٹ پر مبنی کہانی سب نے یاد کر رکھی ہے، جو ہر ایک کے سامنے رٹا رٹایا اسٹریپٹ پڑھ کر سنا دیتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ ان جیسے لوگ آج تک بیرونی فنڈنگ پر پل رہے ہیں- اگر اتنی ہی ہمت ہے تو سامنے آ کر سوال کریں ،بات کریں سامنا کرنے کے بجائے فوراً بلاک کر دیتے ہیں!
@Ahmad_Noorani
@Alig1519@sawaamije چالاک ہوگا اپنے گھر ہوگا ہمارے نظریے کے مطابق یہ کافر ہے اور ان کے لیے اللہ تعالی نے دردناک عذاب تیار کیا ہوا ہے ابھی ان کے پاس ٹائم ہے کلمہ پڑھ کے مسلمان ہو جائیں نہیں تو پھر اہو۔۔
@sawaamije بچے یہ جون سی تیری اتنی بڑی زبان ہے نا ایک دن یہ اللہ تعالی نے کھینچ لینی ہے تیرے حلق سے باہر نکال لینی ہے تجھے ابھی علم نہیں تیرے لیے دردناک عذاب تیار کیا گیا ہے جس میں تجھے پھینکنا ہے میں تجھے دعوت اسلام دیتا ہوں کلمہ پڑھ اور اسلام میں داخل ہو جا بس
@sawaamije کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے اللہ نے تیار کیا ہوا تم لوگوں نے ویسے بھی اگ میں جلنا ہے ابھی ویسے بھی تم لوگوں کو سمجھ نہیں انی مر کے جب دوبارہ زندہ کیے جاؤ گے نا پھر جتنی بھی ائی ڈی پر بکواسات کی ہے اللہ کے بارے میں پھر وہ تمہیں بتائے گا ابھی 10 12 سال کی زندگی جی لو 🤬
ظالم ظلم کر کے اترا رہا ہے کہ میرے ہاتھ بے لگام ہیں مت بھولو کہ فرعون نے خدائی دعویٰ کیا تھا!
ہم تمہیں آزمائیں گے یہاں تک کہ... "اور جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے" (سورہ النصر: 1) تو ظالموں کا نام و نشان تک مٹ جائے۔اور بیشک صبر کرنے والوں کے لیے جیت کا وعدہ سچا ہے۔
جبری گمشدگی کے 350 دن مکمل
تاریخ گواہ رہے گی کہ امیرِ محترم نے استقامت کے ہر معیار، قربانی کے ہر تقاضے اور ثابت قدمی کے ہر پیمانے پر پورا اُتر کر دکھایا۔