ٱللَّهُ نُورُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْض
یا اللہ تورحمان ہے تو رحیم ہے۔یا اللہ ان خوبصورت آنکھوں کو ہمیشہ روشن رکھنا۔یا اللہ تجھے اپنی بزرگی کا واسطہ ہے عمران خان کی حفاظت فرما
جس رب نے حضرت یوسف کو قید خانے سے نکال کر بادشاہت عطا کی
وہ رب عمران خان کے لیے بھی دروازے کھولے گا🙏
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️
30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے
رسول ﷺ نے فرمایا:
ایک مسلمان کے دوسرے
مسلمان پر پانچ حق ہیں:
سلام کا جواب دینا،
مریض
کی عیادت کرنا،
جنازے کے
پیچھے چلنا،
دعوت قبول کرنا
اور چھینک کا جواب دینا
(یرحمک الله کہنا)
(بخاری 1240)
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨
🐐 🐄 🐪
اللہ پاک آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے
اور آپ کی زندگی میں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں عطا ��رمائے۔ آمین 🤲
🌹 ثاقب خان 🌹
@iqrarulhassan اس سے بڑی کوئی بدتمیزی ہو ہی نہیں سکتی کہ ایک ڈیوٹی کرتے ہوئے شخص پر اپ اس طرح سے پل پڑیں ۔۔۔۔ مطلب اگر اپ کو کوئی فرسٹریشن ہے یا ٹینشن ہے تو اس فرسٹریشن اور ٹینشن کا مظاہرہ گھر پر کریں ایک ڈیوٹی ورکر کے اوپر فون لے کر اکڑ دکھانا کہاں کا کمال ہے 😡
عمران خان کی اصل طاقت وہ چھوٹے اکاؤنٹس ہیں جن کے 10، 20 ،سو، ہزار فالورز ہوتے ہیں یہ وہ اکاؤنٹس ہیں جو خان صاحب کا اصل بےبیانیہ پھیلاتے ہیں اپ سب کو سلام ۔۔۔کیونکہ اپ ہی وہ لوگ ہیں جو خان صاحب کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اپ لوگوں کو خریدا نہیں جا سکتا 🫡