وفاقی وزیر تجارت اور وزیراعظم کی کیبنیٹ کمیٹی کے ممبر سید نوید قمر نے کہا ہے کہ بحال ملازمین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دین�� کے خواہاں ہیں وہ نواب عبدالغنی تالپور کے ہمراہ تالپور ہائوس حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے انہوں نےکہا کہ جب بھی پیپلزپارٹی کی گورنمنٹ آتی ہے نکلے ہوئے
#VictimsOfDoubleJeopardy
Dear Nawaz Sharif !
- Remember sacking of 16000 employees!
They have been sacked twice and third time in a few days!
Badduaen peecha karti hain !
Recall your own dismissals...
Restore their dignity to help yourself.
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif