🌹#السلام_علیکم🌹
صبح بخیر
خوبصورت رزق مال نہیں ہے،بلکہ خوبصورت رزق تو روح کا سکون ، عقل کا نور، جسم کی تندرستی ، دل کی پاکیزگی، سوچ کی درستگی، ماں کی دعا ،باپ کی شفقت ،بھائی کا وجود ،دوست کی توجہ اور خالص اللہ کے لیے محبت کرنے والوں کی دعائیں ہیں.
میرے عزیز پیروکاروں،
حال ہی میں میرے یوٹیوب چینل کے سامنے ایک بہت بڑا خطرہ آیا ہے اور اسی وجہ سے میں آپ سے درخواست کرنے آیا ہوں۔ بھارت سے شکایات کی وجہ سے میرے چینل کو بند ہونے کا خطرہ درپیش ہے۔ لیکن میں اپنے پاکستانی پیروکاروں سے مدد کی درخواست کرنا چاہتا ہوں۔
میرے چینل پر پاکستان سے متعلق بہت اہم موضوعات، قیمتی انٹرویوز اور تقاریر شامل ہیں۔ یہ میری سرگرمیوں کا ایک بہت اہم حصہ ہے اور اس مشکل وقت میں مجھے آپ کی حمایت کی اشد ضرورت ہے۔
آپ میں سے ہر ایک کا میرے ساتھ اس سفر میں ہونا، میری طاقت اور حوصلہ ہے۔ براہ کرم میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی حمایت کا ہاتھ بڑھائیں۔ ہم سب مل کر زیادہ طاقتور بن سکتے ہیں۔
آپ کی حمایت کے لیے دل سے شکریہ
الله سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو
فقط ایک وہی ذات ہے
جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے
بس وھی ھے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے
اے الله ہم سے راضى ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب فرما
آمين
مخلص رشتے اور دوست ﷲ کی نعمت ہوتے ہیں انہیں کبھی ضائع مت ہونے دیں ,چاہے کتنی ہی مجبوریاں کیوں نہ ہوں کیونکہ مجبوریاں تو ختم ہو جائے گی مگر دوست اور رشتے دوبارہ نہیں ملیں گے.. ❣️
چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اپنی زبان کو ذکر الٰہی سے تر رکھیے۔۔۔دعا ہے کہ اللہ رب العالمین ہم سب کو بہترین طریقے سے رمضان المبارک کی مقدس گھڑیوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائیں آمیـــــــن ثم آمیـــــــن🤍❤🩹
❣️❣️
ﷲ سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو
فقط ایک وہی ذات ہے
جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے
بس وھی ھے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے
اے الله ہم سے راضى ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب فرما
آمين
❣️❣️
ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے
ہم حسین چہروں کا بھروسہ نہیں کرتے
🌾🍃🍃🍃🍂🍁🍂🍃🍃🍃🌾
Our standard is the beauty of the heart
We do not trust beautiful faces
#صدف_کے_موتی#قومی_زبان#NatureBeauty