اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ !
پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(ابوداؤد ،۱۵۳۱) #JummaMubarak
جس کو تکلیف ہو رہی ہے وہ بیشک میری ٹوئٹ پر نہ آئے
میری پوری دنیا کے مسلمانوں جو ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ اس معلون قادیانی پر زیادہ سے زیادہ لعنت بھیجے اور
قادیانی دنیا کا بدترین کافر ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد