سنجاوی کے علاقے کلی سیلرہ میں واقع خشک ڈیم کو گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا۔
واقعے کے بعد علاقے کے عوام میں تشویش، واقعے کی مزید تحقیقات جاری
ہرنائی: اغوا نوجوان ذکا اللہ خدرانی کی سرکٹی لاش برآمد
ہرنائی: ڈومیرہ سے اغوا کیے گئے ہرنائی کے نوجوان ذکا اللہ خدرانی کی سرکٹی لاش برآمد کرلی گئی۔
پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے لیبر ہسپتال منتقل کردیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ریاست تمام اقوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمہ دار ہے، سر سرداران سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا عالمی یومِ انسانیت کے حوالے سے بیان
https://t.co/D2lakdJiKV