Community Development Professional, volunteer Board Director Nolan Hill Community Association, Women Support Group Calgary,MSW Leadership- University of Calgary
I usually don’t comment on Pakistani politics. I disagree with IK on many political issues. But this is not about politics- it’s about my children’s father, his human rights & international law. For the past few years, I’ve been bullied & harassed into silence by PML-N goons, including rape threats & countless conspiracy theories. Meanwhile Twitter/ X is banned in Pakistan, PTI party members & civilian supporters have been abducted, anyone with a platform who was speaking out is now in jail & silenced, Imran Khan’s photo and name have been censored on state television (they have even redacted his image from any coverage of Pakistan’s World Cup win of 92!)
I owe it to my children to try to create some awareness about what is happening in Pakistan. Please help in any way that you can. Thank you.
سمی ابراھیم🔥🔥
آج مریم کے کہنے پر پنجاب پولیس نے جو کچھ کیا
اس سے اپ اندازہ لگا سکتے مریم جمہوری سوچ رکھنے میں بلکل ناکام ہوچکے ہے
اپنے باپ اور چچا کے نقشہ قدم پر ہے
تیر ٹیڑھا ہو گیا ہے پھٹ گئی کب کی پتنگ
کھال اوڑھے شیر کی گھومیں گدھا لومڑ کے سنگ
داڑھیوں میں اب نہیں تنکا وہاں تو بانس ہے
اسلحہ ہے پاس لیکن پھر بھی اکھڑی سانس ہے
خوف کا عالم یہ ہے کہ سب کو چڑھ جائے بخار
بھول سے بھی سن لے کوئی نام_قیدی 804
جتنے بھی اپلوں کو کل باہر تھا پھینکا آپ نے
مت کے ان کو کس لیئے پھر سے لگے ہیں تھاپنے
کچھ بھی ہو گوہر تو گوہر ہی رہے گا نہ حضور
لگتے ہونگے آپ کو کھجی چھوہارا اور کھجور
دانت ہیں باقی نہ مونہہ میں اور نہ آنتیں پیٹ میں
زنگ خوردہ انکی عقلیں کھوپڑی کے کریٹ میں
جانتے ہیں ہم یہاں پر کیا ہے اچھا کیا برا
بارہا گھونپا ہے کس نے پیٹھ میں اپنی چھرا
ہو رہا ہے جو یہاں جمہوریت کے نام پر
سب ہی سر کو پیٹتے رہ جائینگے انجام پر
آپ کے یوں چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا یہاں
آخرش ہو گا وہی چاہے گا جو رب_جہاں
وقت تھوڑا ہے کہا جمہور کا سن لیجیئے
راہ جو سیدھی ہے اب اس راہ کو چن لیجیئے
کوئی نعرہ بھی نہ ہو نہ ب نہ س اور نہ ہی ش
بس إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔۔۔۔
خ۔ا۔
Imran Khan's Message from Jail:
“My Pakistanis, I have been sentenced to 24 years imprisonment for fighting for your Haqeeqi Azadi.
Pakistan and I call for you to dedicate only 24 hours!
Encourage the maximum number of people to vote, wait at the polling station until the polling agent receives the Form 45, and then stay peacefully outside the Returning Officer's office until the final results are announced.”
سائفر کیس پر عمران خان کا پیغام:
میرے پاکستانیو! آپ سب نے یقیناً اب تک میرے وکلا سے سن لیا ہوگا کہ کس طرح آئینی تقاضوں اور قانونی ضابطوں کو روندتے ہوئے سائفر سمیت دیگر جھوٹے کیسز کا ٹرائل مکمل کیا جارہا ہے۔
یاد رکھیں کہ سائفر وہ کیس ہے جس کو دو دفعہ اسلام آباد ہایئکورٹ کالعدم قرار دے کر ازسرِ نو چلانے کا حکم دے چکی ہے کیونکہ دونوں دفعہ اس کیس کو ایسے ہی آئین اور قانون کو روندتے ہوئے چلانے کی کوشش کی گئی۔ پھر مجھے اس کیس میں سپریم کورٹ ضمانت بھی دے چکی ہے کیونکہ اس کیس کی ساری عمارت ہی جھوٹ، دھونس، سازش اور فریب پر کھڑی کی گئی ہے۔
اب جبکہ مرکزی گواہان کے بیانات سے بھی اس کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے ہیں اور اسے قانونی قواعد و ضوابط مکمل کیے بغیر ختم کرنا چاہتے ہیں۔
یہ ٹرائل نہیں بلکہ وہ فکسڈ میچ ہے جسکا نتیجہ لندن پلان کے کرداروں اور منصوبہ سازوں اور انکے مہروں نے پہلے سے طے کررکھا تھا۔ اسی لئے مجھے اس کیس کے فیصلے کا پہلے سے علم ہے۔
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اس کیس میں مجھے ایک سخت سزا سنا کر آپکو اشتعال دلایا جائے تاکہ آپ سڑکوں پہ نکل کر احتجاج کریں تو اس میں اپنے نامعلوم شامل کر کے نو مئی کی طرز پہ ایک دوسرا فالس فلیگ آپریشن کرکے وہ نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی جائے جو پہلے فالس فلیگ آپریشن سے حاصل نہیں ہو پائے۔ دوسرا وہ یہ چاہتے ہیں کہ آپ لوگ مایوس اور بددل ہو کر 8 فروری کو گھروں میں بیٹھے رہیں۔
میرے پاکستانیو! یہی آپکی جنگ ہے اور یہی آپکا امتحان ہے کہ آپ نے پرامن رہتے ہوئے ہر ظلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لینا ہے۔ پچھلے 8 ماہ سے جیلوں میں قید بے قصور پاکستانیوں کو انصاف اور رہائی اب آپکے ووٹ سے ہی ملے گی۔ میرا ایمان ہے کہ جس طرح کل آپ لوگ خوف کی زنجیریں توڑ کر باہر نکلے ہیں ویسے ہی آپ لوگ الیکشن کے دن کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور ووٹ کی طاقت سے لندن پلان کے منصوبہ سازوں کو شکست دیں گے اور انکو بتائیں گے کہ ہم کوئی بھیڑ بکریاں نہیں جنکو چھڑی سے ہانکا جاسکتا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ 8 فروری کا دن ہماری فتح کا دن ہوگا۔ ان شاءاللہ
کچھ دنوں میںُ عقلمند ترین لوگوں کو خود ہی احساس ہونے لگے گا کہ سائفر کا کیس گلے پڑ گیا ہے! ہر دفع جب اس پہ بحث ہو گی تو لوگوں کو خیال آے گا کہ جنہوں نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا وہ تو باہر والوں کے آلہ کار نکلے!
وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے آرمی چیف، افواجِ پاکستان اور 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے نہایت غیرذمہ دارانہ اور خطرناک بیان
عزّتِ نفس سے محروم ایک شخص کو وزارتِ عظمیٰ پر بٹھایا جائے گا تو منصب کا وقار مجروح اور انتشار و فساد کا وسیلہ بنے گا،
شہبازشریف کا بیان ہر زاویے سے شرمناک اور قابلِ مذمت ہے،
وزیراعظم کی جانب سے عسکری قیادت اور افواج کے ادارے کو متنازعہ بیانیے کا ایندھن بنانے کی کوشش کے نتائج تباہ کن ہوسکتے ہیں،
سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد ملک میں آگ لگانے، تحریک انصاف اور اس کی پشت پر کھڑے عوام کو کچلنے کی منصوبہ بندی کرنے والے کردار پوری طرح ننگے ہوکر عوام کی عدالت میں کھڑے ہیں،
فہم و فراست سے محروم شخص قوم کو بتائے کہ 9 مئی کے واقعات کی کس سطح پر آزادانہ تحقیق کی گئی،
کٹھ پتلی وزیراعظم قوم کو بتائے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی ہائیکورٹ کی عمارت سے غیرآئینی و غیرقانونی گرفتاری کا حکم کس نے دیا،
وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر بیٹھا یہ غیرسنجیدہ شخص جواب دے کہ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ اور مقبول ترین قومی قائد کیخلاف غیرقانونی و غیرآئینی اقدامات کا ذمہ دار کسے ٹھہرایا گیا،
شہبازشریف بتائے کہ چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے اور 9 مئی کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کیوں نہیں کروائی جارہیں،
ریاستیں جھوٹے بیانیوں اور شہریوں کیخلاف طاقت کے اندھے استعمال سے نہیں سچ کی آبیاری اور قانون کی بالادستی سے عروج پاتی ہیں،
کٹھ پتلی وزیراعظم آئین و قانون کے وحشیانہ خون اور ملک و قوم کے مستقبل کو داؤ پر لگا کر اپنی مدتِ ملازمت میں توسیع کی شرمناک کوششیں ترک کرے،
ریاست 24 ارب کی چوری کے مقدمات میں ایف آئی اے کی گرفت سے بھاگ کر ایوانِ وزیراعظم میں پناہ گزین اس مجرم کے گمراہ کن بیانیوں کے اثرات سے خود کو بچائے،
پارلیمان میں کچھ جان باقی ہوتی تو اس غیر سنجیدہ شخص کا محاسبہ و مواخذہ کرتی-