آج اسلام آبادمیں شرپسند بلوائیوں کےجتھوں نےجوفسادبرپاکیاھے میں اسکی شدید مذمت کرتاھوں
پاکستان کی عدالتِ عظمی نےآج ایگزیکٹیوکےامن وامان برقرار رکھنے کی پالیسی کوغیر موثر کردیا جس سےعدالت کی طرف سےPTI کو سہولت کاری دینے کاتاثر پیداھوا۔اب اس پر عدالت کواپنی پوزیشن واضح کرنی ھوگی 1/3
کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب بھر سے کُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے۔ لگتا ہے خیبر پختون خواہ نے بھی فتنہ خان کی کال پر کان نہیں دھرے۔ اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو نا صرف پہچان لیا بلکہ اسکا راستہ روک دیا۔ کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پر خوار اور موصوف ہیلی کاپٹر پر سوار! بُری بات!
عمران کے خلاف مولانا کی باتیں دلیل سے ہیں اور وہ کہہ رہے کہ میں ثابت بھی کر سکتا ہوں تو یہاں اگر کسی کو شک ہو تو وہ مولانا پر کیس کر سکتا ہیں دوسری بات اگر عمران کی زبان چل سکتی تو پھر دوسروں پر وہ کیوں حرام��
مدراس کا نصاب اپکو بھی معلوم ہے اور ہمیں بھی
اور یونیورسٹی کا بھی
اس کے خاندانی معاملات سے قطع نظر ھم نے پہلے دن سے یہ کہاتھا کہ یہ شخص ھماری تہذیب ختم کرنےکے لیےمسلط کیاجارھاھےاور یہ خودھماری اقدارو تہذیب پرڈرون حملہ ھے۔آج مریم نواز پر بازاری اوررکیک انداز میں ذاتی حملےکرکےاس نے قوم کےسامنےاخلاقی طورپرخودکوایکسپوزکرتےھوئےھمیں پھرسچا ثابت کیاھے
فیصلہ کرنا مشکل نہیں ہے۔ فیصلہ ابھی اسی وقت ہو سکتا ہے مگر یہ جانتے ہوئے بھی کہ عمران خان ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر پھینک گیا ہے ، ملک کو تباہ کر گیا ہے اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائے بغیر معیشت دم توڑ جائے گی، نواز شریف اور شہباز شریف عوام کی تکلیف کے بارے میں فکر مند ہیں۔
اگر عمران خان سچے ہو تو سارے جلسوں کو چھوڑ کر امریکی سفارت خانے کے باہر صرف ایک چھوٹا ساجلسہ کرکے دکھا دے
اور ان سب سے اپنی اپنی امریکی شہریت فی الفور کینسل کروا کے دکھاؤ"
واضح ہو جائیگا کہ امریکہ نے ہی آپ کی حکومت گرائی ہے؟
خدارا قوم کو بیوقوف بنانے سے باز آجاؤ
@EmailKiani @ManzoorMangel اسلام کو خاطر کسی عالم دین سے نہیں بلکہ آپ جیسے غداروں سے ہیں جنہوں نے ہر دور میں اسلام اور اسکے پھیلانے والوں کی مخالفت کی ہے نورالدین زنگی نے بھی پہلے غداروں مطلب یہودی ایجنٹوں کو پکڑا تھا پھر انہوں نے یہودیوں کو پکڑا
اگر اپ کے نزدیک پنجاب پورا پاکستان ہیں تو اپکی سوچ غلط ہیں کیونکہ کے پی کے، پنجاب، بلوچستان اور سندھ ہی پورا پاکستان ہیں کل سے حکومت کہہ رہی ہیں کہ لوڈشیڈنگ صفر ہیں لیکن کے پی کے میں ہم نے ابھی تک بجلی نہیں دیکھی ہیں
الحمدللّٰہ اعلی عدلیہ کی طرف سے تیسری بار یہ “تاریخی فیصلہ” آگیا ہے کہ سودی نظام مالیات غیراسلامی ہے اور سودی قوانین متعین مدت میں ختم ہوجائینگے لیکن یہ حکمرانوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے دل سے تسلیم کرکے ملک کو سود سے پاک کرتے ہیں یا کوئی اور حیلہ ڈھونڈتے ہیں خداکرے پہلا راستہ لیں
عمران جھوٹا آدمی ،کوئی بیانیہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
آسیہ کو بیرون ملک فرار کرتے وقت شرم نہیں آئی ،اب پاک ہستی کے نام کو استعمال کرنا مذموم مقاصد کے لئے ہے ۔ اسلم غوری
تحریک انصاف اور اسکی قیادت الیکشن کمیشن عدلیہ سمیت تمام اداروں اور میڈیاکو دباؤ میں لانے کے لیے تنقید اور الزام تراشی کاھرمذموم حربہ استعمال کررھی ھےجو واضح طورپر ناکام ھوچکا ھے اب اداروں کو بھی حقیقی طور پر آذادی کے ساتھ اپنی متعین حدود کے اندرمضبوط فیصلے دینے ھونگے 1/2