بتاؤ گلگت والو !
ایسا اللہ توکل لیڈر کوئی آیا وہاں جو ووٹ نہ بھی ملنے پہ آپکی خدمت کا وعدہ کر رہا ھے۔
کیونکہ نوازشریف کے دل میں عوام کی محبت ہے جو کوئی نہیں نکال سکتا۔ یہ باتیں صرف خدمت کرنے والا کر سکتا ہے۔
اللہ ہی حق اور سچ ہے، وہی قدرت والا ھے ، آخرت کی تیاری کرو۔ اللہ کے سوا پکارنے والے نہ کھچھ بگاڑ سکتے نہ کھچھ عطا کر سکتے وہ بہترین عطا کرنے والا ھے۔
اللہ کے ساتھ شریک کرنے والوں کا انجام برا ھے۔ (خطبہ حج ) اللہ کے سوا کوئی معبود حکمران نہیں
صبر کرنے والے صبر کرتے ہیں جب انکو تکلیف پہنچتی ھے۔ ہم تمہارے لیے دنیا کو تسخیر کر دیا۔ ہماری نشانیوں واضح ہیں۔ اللہ اپنے مومن بندوں کا دفاع کرتا ھے۔ اللہ کت فضل کے حق دار ہیں
خطبہ الحج