یہ ہمارے سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں، ان جاہلوں کو ہماری عوام فالو کرتی ہے۔ جو بچے ان کو فالو کرتے ہیں، وہ اپنی تربیت کا ستیاناس کر رہے ہیں۔والدین کو سوچنا ہوگا۔۔اپنے بچوں کو ان سے دور رکھیں
مسئلہ فلسطین کاحل ٹرمپ یا ٹونی بلیئر کے پاس نہیں ۔ مسئلہ فلسطین کا واحدحل مسجد اقصٰی کی آزادی میں ہے ۔ اگر ہم مسجد اقصیٰ سے اسرائیل کا قبضہ ختم نہیں کرا سکتے تو کم از کم ہمیں اس مشکل وقت میں اہل غزہ اور قائد اعظم کے نظریے کیساتھ بے وفائی تو نہیں کرنی چاہئے https://t.co/gHW7y4gtqb
اسرائیل کاوزیراعظم نیتن یاہو آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں تو پھر ٹرمپ کووائٹ ہاؤس میں نیتن یاہو کے ساتھ اتنی لمبی چوڑی پریس کانفرنس کرنے کی کیاضرورت تھی؟ٹرمپ نے کہاحماس امن معاہدہ قبول نہیں کرتی تو نیتن یاہو جو مرضی کریں کیا ان دھمکیوں کی حمایت کی جا سکتی ہے؟
تم اپنی بکواس بند کرو تاکہ میں بولوں ۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں جو Gaza میں ہوا وہ act of genocide ہے جس میں 12000 بچے جن کی عمر 18 سال سے کم تھی شہید ہو گئے۔
اگر یہ امریکہ کے ساتھ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا
پاکستان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کیلئے سفارش کرنا دو سال سے جاری غ ز ہ کے مسلمانوں کی نسل کشــی کو دوام بخشنا اور زخموں پر نمک پاشی کرنا ہے ، حال یہ ہے کہ گزشتہ سالوں سے مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے پیچھے امریکہ کا کردار واضح ہے، محض خشنودی حاصل کرکے آئی ایم ایف سے قرض اور چند دنیاوی فائدے حاصل کرنے کے لیے ایسے اقدامات کرنا اپنے آپ کو دھوکے میں رکھنے کے مترادف ہے
یاد رکھئے کہ اگر اسرائیل اس مرتبہ ایرا ن کو زیر کرنے میں کامیاب ہوگیا تو اس کا اگلا نشانہ پاکستان ہوگا کیونکہ مودی اور نیتن یاہو ایک ہیں یہ جنگ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف نہیں بلکہ گریٹر اسرائیل بنانے کے لیے ہے جس میں لبنان،شام ،عراق اور مصر شامل ہو گا https://t.co/8kBfKZZmK0
ہمارے اندر اور باہر ایسے عناصر موجود ہیں جو ہر بات کو بدل کر پیش کرتے ہیں تو سن لو کوئی آپریشن نہیں ہوگا، مدرسے کے بچے ہمارے بچے ہیں وہ ہمارے دین کی تعلیم حاصل کررہے ہیں،
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور
آپ لوگ میرے گھر کے سامنے ڈنڈے لیکر کھڑے ہیں کیا میرے گھر کے اندر بھی دفعہ 144 نافذ ہے؟ زرتاج گل کے سوال پر پنجاب پولیس کے ڈنڈا بردار جوان لاجواب ہو گئے
عورت کے کپڑوں پر عربی لفظ دیکھ کر مشتعل ہونے والے جاہل عوام تھے #علماء نہیں تھے علماء نے تو پڑھ کر وضاحت کی لہٰذا علماء پر زبان درازی کی بجائےبچوں کو دین پڑھائیں تاکہ وہ حقیقت کو سمجھ سکیں
#lahoreincident