@ShahzadShafi007 جناح ، سول ، عباسی شہید جو صوبائ اور شہری حکومت کے ماتحت ہیں ، وہاں چکر لگائیے اور انسانوں کو جانوروں سے بھی بدتر حال میں دیکھئے - اندرون سندھ کا تو پوچھنا ہی کیا - عباسی شہید کے ڈاکٹروں کو ہی چار چار ماہ سے تنخواہ نہیں ملی
@AKRAMJANG پہلے میں آپ کو صرف جاہل گردانتا تھا لیکن ثابت ہوا کہ آپ جاہل کے ساتھ جھوٹے بھی ہیں - خیر پی پی پی کے حمایتیوں کے تو دائمی اوصاف ہی جھوٹ ، ڈھٹائ ، فاشزم ، کرپشن اور بیشرمی ہے تو آپ سے کیا شکوہ 🤣
@AKRAMJANG Without any apology,you know nothing about the term. The first indicator is health, a city where snatching murders, dumpers deaths, drowned in a gutter, bitten by a dog are highest. Another indicator is quality of life, a city where roads are nowhere, garbage and dirt everywhere
پاکستان کو بے نظیر انکم سپورٹ نہیں ایجوکیشن سپورٹ، اسکل سپورٹ اور اے آئی سپورٹ پروگرام کی ضرورت ہے۔ قوم کے بچوں کو معیاری تعلیم اور اسکلز کی ضرورت ہے۔ ایک طرف صوبائی حکومتیں تعلیمی ادارے آؤٹ سورس کررہی ہیں دوسری طرف غریبوں کا نام لیکر سیکڑوں ارب روپے ایک ایسے پروگرام کے لیے رکھے جارہے ہیں جو غربت میں کمی کے بجائے اضافہ کا سبب بن رہا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں گذشتہ تین برس میں غربت میں 33 فیصد اضافہ ہوا اور ایک کروڑ 30 لاکھ نئے افراد غربت کی سطح سے نیچے چلے گئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کا فراڈ پروگرام ہےاور پی پی اور ن لیگ کی ملی بھگت ہے۔ پیپلزپارٹی کے طرز حکمرانی نے یہ بات ثابت کردی کہ اگر وہ کسی پراجیکٹ کے لیے پیسے مانگ رہے ہے تو سمجھ لیں کرپشن کرنےکے لیے مانگ رہے ہیں ۔اور وڈیرہ سسٹم کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔