کون سچا ہے اور کون جھوٹا؟ سپریم کورٹ کی پریس ریلیز کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی نے کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے ججز کے ریسٹ ہاؤس میں قیام نہیں کیا بلکہ سپیشل برا��چ کے بقول سواتی جوڈیشل اکیڈمی کےریسٹ ہاؤس میں ٹھہرے جوڈیشل اکیڈمی نے سپیشل برانچ کے دعوے کی تردید کر دی ہے تو پھر سچ کیا ہے؟
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جس شخص کی "نماز عصر" رہ گئی، تو گویا اس کے اہل و عیال اور اس کا مال تباہ و برباد ہوگئے!
صحیح مسلم 1417، 1419
(صحیح بخاری 552؛ جامع ترمذی 175؛ ابوداؤد 414؛ سنن نسائی 513؛ ابن ماجہ 685؛ مسند احمد 1142؛ مشکوٰۃ 594)