پاکستان کو عظیم بنانے کیلئے سات کام بہت ضروری ھیں.
١.پولیس رشوت سے پاک ایمانداراور اپنے کام سے مخلص.
٢.ملک کے ہر کونے میں سی سی ٹی وی.
٣.ٹریفیک کاقانون سب کے لۓ ایک.
٤.جلد ازجلد مخلص انصاف.
٥.بھترین سرکاری علاج.
٦.پرائویٹ تداریس کا خاتمہ.
٧.ہر چھوٹے بڑے کاروبار کی رجسٹریشن.
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
@war_noir Insano k zarye fight sy behtar hay itny drones raky hain wo use kro q hamary army k bhaio ki qurbanian diye jarhy ho kab thak hum lashain utayengay
@cawanamsebele As a muslim i would say they are haywaan who os killing other humans , shame on those who kills innocent who ever it is even muslim non muslim everyone have to answer God , who are we to kill someone , shitt its not islam and they are not muslims who killed them they are animals
انٹرنیشنل میڈیا کی ڈاکومنٹری 🚨
8 فروری 2024 انتخابات میں بدترین دھاندلی پر BBC نیوز نے باقاعدہ طور پر ڈاکومنٹری بنائی ہے
ساری دنیا کو پتہ ہے کہ 8 فروری انتخابات میں عمران خان کا مینڈیٹ چوری ہو گیا تھا
اردو ڈبنگ
کیا عمران خان کو ہٹائے جانے کے بعد واشنگٹن نے پاکستان کے سارے گناہ معاف کر دیے؟ کیا واقعی پاکستان اب امریکہ کا 'دشمن' نہیں بلکہ 'محبوب' بن چکا ہے؟
ڈاکٹر معید پیرزادہ @MoeedNj اور عمران خان کی آزاد خارجہ پالیسی، سائفر کی حقیقت اور پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہونے والی بیرونی سازش کے بارے میں حقائق سامنے لانے والے ڈراپ سائٹ @DropSiteNews کے صحافی @ryangrim کا انٹرویو۔
#سائفر_ایک_حقیقت