ہر کوئ اتنا خوش نصیب نہیں ہوتا کہ اسے گھر بیٹھے آم ڈلیور ہوجائیں اس کیلئے یا تو آپکا سسرال ملتان میں ہونا ضروری ہے یا کوئ دوست، لیکن اگر آپکا سسرال یا کوئ دوست ملتان میں نہیں تو کیا ہوا Multani'804 تو ہے نہ جو آپکو ڈائریکٹلی ملتان کے فارم سے ایکسپورٹ کوالٹی آم گھر کی دہلیز پر ڈلو